وزیرآباد سے ضمیر کاظمی وزیرآباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر فائرنگ کی ایف آئی آر کا تنازعہ شدت پکڑتا جارہا ہے۔ وزیرآباد پی ٹی آئی وکلاء ٹیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس اسٹیشن سے غائب ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستان اور مسلم دنیا کا مستقبل
پاکستان اور مسلم دنیا کا مستقبل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت ‘پاکستان اور مسلم دنیا’ کے عنوان سے ایک گول میز مباحثے کا اہتمام کیا۔ یہ بحث چٹھم ہاؤس رول کے تحت مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں چلنے لگیں
کراچی کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں چلانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں آج وزرا اور صحافیوں نے تجرباتی بنیاد پر بس میں سفر کیا۔ چینی ساختہ 50 مسافر الیکٹرک بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ایک مرتبہ چارج کرنے بعد بس 240 کلو میٹر کا سفر طے کر سکے مزید پڑھیں
عمران خان حملہ کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دےد یا۔ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ اگر ایف آئی آردرج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے۔ آئی جی پنجاب نے عدالت مزید پڑھیں
بحریہ ٹاون کراچی میں گاڑی کھائی میں گرگئی
بحریہ ٹاون کراچی میں گاڑی کھائی میں جاگری۔گاڑی میں سوار دوخواتین،ایک مرد اورایک بچی جاں بحق ہوگئی۔پولیس حکام کےمطابق متاثرہ فیملی ملیرکی رہائشی تھی۔کراچی میں سپرہائی وے ایم نائن سے متصل بحریہ ٹاون میں انڈر کنسٹرکشن ایریامیں موجودکھائی میں گاڑی گرنے سے دوخواتین ،ایک بچی اور ایک مردجاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کےمطابق گاڑی میں سوار مزید پڑھیں
میہڑ میں پولیس کرائم پیشہ افراد پر قابو پانے میں ناکام
میہڑ سے منظورعلی جوئیہ بدامنی کے خلاف مختلف سیاسی، سماجی اور صحافی تنظموں نے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ میہڑ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف یونین آف جرنلسٹ، سندہ ترقی پسند پارٹی، عوامی تحریک اور وکلاء کی جانب سے بھٹائی پریس کلب سے سید صدام حسین شاہ اور بابو عبداللہ سومرو کی قیادت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد کا موسم بارش کے بعد مزید سرد ہوگیا
اسلام آباد میں رات بھر بارش کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، بونیر، شانگلہ، کالام، ناران،پٹن ، کوہستان، میں تیز مزید پڑھیں
کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی
گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران ملک بھر سے کرونا کے 38 کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 53 فیصد رہی اور ملک بھرمیں کرونا کے 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 7 ہزار 182 ٹیسٹ کئے گئے، جہلم میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں
موٹروے پر گاڑیوں کی رفتار کم کردی گئی
دھند سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی موٹر وے پولیس نے حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے حد رفتار کو کم کر دیا ہے۔ حد رفتار میں کمی کا فیصلہ حادثات کے تجزیہ او ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔ موٹروے ایم ٹو لاہور اسلام باد، ایم تھری ،ایم فور ایم نائن پر حد رفتارمیں تبدیل نہیں مزید پڑھیں
چین پاکستان کا زراعت اور طب میں عملی تعاون
نان ننگ(شِنہوا) چین میں ایسے موقع پر جب آن لائن خریداری کی سالانہ مہم “ڈبل 11” قریب آرہی ہے، ملک کے جنوبی گوانگشی ژوانگ خود اختیارعلاقے کے صدر مقام نان ننگ کی ایک شہری چھین ننگ نے اپنے خاندان کے لیے ایک آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے ذریعے باسمتی چاول کے دو تھیلے منگوائے۔پاکستان مزید پڑھیں