لندن: برطانوی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں،جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے۔ عدالت نے ریمارکس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان کی سیکیورٹی پر حکومت کے 26 کروڑ روپے کے اخراجات
سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر کتنے اخراجات آ رہے ہیں اس کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں۔ عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ روپے خرچہ آ رہا ہے۔ سالانہ عمران خان کی سیکیورٹی اخراجات 26 کروڑ 31 لاکھ روپے ہوں گے۔ ماہانہ وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان مزید پڑھیں
پاک فوج سے صحافی تنظیموں کا اظہار یکجہتی، پیر محل میں ریلی
پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے صحافتی تنظیموں کی طرف سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی اللہ والا چوک سے امام بارگاہ چوک تک نکالی گئی۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج اور اداروں کے ساتھ اظہارِ یکجتی کے لیے صحافتی تنظیموں پاکستان میڈیا کونسل ، پریس کلب پیرمحل، جناح میڈیا گروپ کی زیر مزید پڑھیں
پاکستان کا سفارتی پاسپورٹ کن لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے؟
پاکستان میں سفارتی پاسپورٹ کن لوگوں کو جاری کیا جاتا ہے آئیے جانتے ہیں وہ کون خوش قسمت لوگ ہیں؟ سفارتی پاسپورٹ اہم ریاستی حکام اور سفارت کاروں کو جاری کیا جاتا ہے. سفارتی پاسپورٹ ، پاسپورٹ و ویزا مینوئل 2006 کے حصہ اول کے پیراگراف 45 کی روشنی میں بھی جاری کیا جاتا ہے. مزید پڑھیں
پیمرا 20 سال سے رولز نہیں بناسکا، جسٹس اعجاز الاحسن
چیئرمین پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل اور بند کرنے کے اختیار پر سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پیمرا کی اپیل خارج کردی ہے۔ وکیل پیمرا احمد پرویز کا کہنا تھا پیمرا اتھارٹی کے اختیارات کو علیحدہ پڑھنا ہوگا۔ جسٹس منیب اختر نے کہا اختیار تو دیا جا مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ کے تمام ڈاکیا کو موٹرسائیکل دینے کا فیصلہ
وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل مولانا اسعد محمود نے ملک بھر کے تمام ڈاکیا حضرات کو موٹر سائیکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پوسٹ اسلام آباد کے ڈاکیا حضرات کو آج موٹرسائیکلز فراہم کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعدمحمود، ڈی جی پاکستان پوسٹ حسن اختر رانا آج ڈاکیا حضرات کو مزید پڑھیں
ارشد شریف پر بہیمانہ تشدد اور قریب سے گولی مارنے کا انکشاف
اینکر اور صحافی ارشد شریف پر کینیا میں موت سے تین گھنٹے تک بدترین تشدد کیا گیا، ایک ہاتھ کی تین انگلیاں توڑ دی گئی تھیں. پسلیوں پر تشدد کے نشانات ہیں اور قریب سے گولی ماری گئی. دنیا ٹی وی اور بول ٹی وی نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد والی مزید پڑھیں
پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرا کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
بلاول بھٹو سعودی عرب کیوں پہنچ گئے؟
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 9 اور 10 نومبر 2022 کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سیاسی اور سلامتی امور کی مشترکہ ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں تھانہ پر حملہ 2 اہل کار شہید
جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی کردیے۔ مسلح افراد سرکاری اسلحہ اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے۔ تھانہ راغزائی پر رات کے وقت حملہ کیا گیا۔ شہید ہونے والوں میں حمید اللہ اور فرمان اللہ شامل ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں