عدالتوں میں دہرے معیار، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں دہرے معیارات، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی مرکزی شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے چاہییں۔ عدالتیں چہرے اور اسٹیٹس مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختو نخوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔ شہری کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے مطابق مزید پڑھیں

دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس،جسٹس امین کی کیس سننے سے معذرت، عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد 5 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امین الدین نے بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی۔ قائمہ کمیٹی رپورٹ چیئرمین مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ملک امان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عمران خان کو گرفتار کر کے 18اپریل کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمران خان مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کی ڈیٹا تک رسائی مردم شماری میں دھاندلی کی سازش ہے،حافظ نعیم

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، ڈپٹی کمشنرز  (ڈی سیز) کو ڈیٹا تک رسائی دےکر مردم شماری میں ایک بار پھر دھاندلی کی راہ ہموار کردی گئی ہے مردم شماری پر ہمارے تحفظات دور کیے جائیں۔ دفتر جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی الیکشن میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کے 22 مارچ کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ نائب امیرجماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں

صوبوں میں عام انتخات  کا کیس: پی ٹی آئی اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹجسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی، ججز نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے راستے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ رکاوٹ بنا۔  سپریم کورٹ ہی مزید پڑھیں

مسائل کے حل کیلیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے، ملک اسی صورت آگے جائے گا جب عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں گے۔ منصورہ مزید پڑھیں