ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف سندھ حکومت عدالت سے رجوع کرے، بلاول بھٹو

کراچی:  وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ادارہ برائے امراض قلب کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابی شیڈول کو چیلنج کرنا سازش ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہیں ہو نے دینا چاہتی،  بلاول بھٹو کی سندھ حکومت کو انتخابی شیڈول سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایت 18اپریل کی تاریخ کو مزید آگے بڑھانے کی سازش ہے۔ بلاول زرداری کی طرف مزید پڑھیں

ٹرائیکا کے لیڈران واشنگٹن جا کر گیڈر بن جاتے ہیں، سراج الحق

بہاولنگر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی اسپیشلائزیشن کرپشن ہے، توشہ خانہ میں سب کے کارنامے سامنے آ گئے، گھڑیاں، گاڑیاں، کلاشنکوفیں، گلدان، پائن ایپل، کھجوریں جس کو جو ملا اٹھا کر لے گیا۔ سراج الحق نے کہا کہ فلاں شخص پنجاب کا مزید پڑھیں

حکومت الیکشن روکنے کیلیے انتشار پھیلا رہی ہے، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن روکنے کے لیے انتشار پھیلا رہی ہے۔ ویڈیو خطاب میں عمران خان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پختون کارکنوں کو طالبان اور دہشت گرد کہا جا مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد میں درج مقدمات کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

حالات بدتر سے بدترین ہو چکے مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، سراج الحق

حسن ابدال:  امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ  اندھیرے میں روشنی کی کرن یہ ہے کہ عوام پی ٹی آئی ، پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کو پہچان گئی ہے گذشتہ حکمرانوں کی طرح آج بھی حکومت ہر روز کابینہ اجلاس کر رہی ہے لیکن مسائل میں کمی کی بجائے مزید پڑھیں

اسلام آباد پیشی،عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد : جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔  سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ بھی تیار کر لی گئی مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے نتائج تبدیل کرنیکی سازش ہو رہی ہے، سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر پیپلز پارٹی کے کارکن اور آلہ کار نہ بنیں، مزید پڑھیں

ملک میں حکومتی رِٹ ختم ہو چکی، سراج الحق

صوابی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی۔ایک سیاسی لیڈر کے عدالت میں پیش ہونے پر پوری موٹروے اور دارالحکومت کو سیل کر دیا گیا۔ صوابی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سب کو کہتا ہوں کھیل بند کریں، مزید پڑھیں

عمران خان  توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں