لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس کے آپریشن کو فوری روکنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست خارج

اسلام آ باد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ، ریٹرننگ افسر برطرف

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ ایک ریٹرننگ افسر کو برطرف کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے کہا کہ ہماری جیت ہار میں تبدیل کی گئی، ہمیں دوبارہ گنتی کے نتائج قبول نہیں۔ ممبر مزید پڑھیں

دہشت گردی کے مکمل خاتمہ تک جنگ رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی:  پاک فوج کے سرابرہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، وانا میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھولوں مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس:عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر 16 مارچ تک مزید پڑھیں

عمران خان کے 2 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد:  اسلام آباد کی دو ماتحت عدالتوں نے توشہ کانہ کیس میں فوجداری کارروائی اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے مقدمات میں عمران کان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ سول جج رانا مجاہد نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس پر سماعت کی۔عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے کم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، جامعہ نعیمیہ کا فتوی

لاہور: جامعہ نعیمیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے  کے قانون کو غیرشرعی قرار دے دیا، فتوی جاری کرنے والوں میں ڈاکٹر راغب نعیمی، مفتی عمران حنفی، مفتی ندیم قمر، مفتی عارف حسین شامل ہیں۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ سیکم قیمت پر اشیا خریدنا شرعی لحاظ سے جائز نہیں، حکومتی عہدے مزید پڑھیں

عمران خان کے 2 مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:  اسلام آباد کی دو ماتحت عدالتوں نے توشہ کانہ کیس میں فوجداری کارروائی اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے مقدمات میں عمران کان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ سول جج رانا مجاہد نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس پر سماعت کی۔عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس:اپیلیں مسترد، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کو سزائے موت سنانے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں