آئی ایم ایف کی شرط: درجنوں اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت  نے قرض حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 3 درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز کے مطالبات پر عمل درآمد کرنے کے لیے پاکستان نے ایک مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر نے عمران خان کی ملاقات کی خواہش رد کردی

کراچی/اسلام آباد: فواد چوہدری کے اس دعوے کے باوجود کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات نہیں چاہتے، اینکر پرسن نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا جسے مسترد کردیا گیا۔ نجی مزید پڑھیں

ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک ہی روز ہونے چاہئیں،سراج الحق

لاہور: امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جزوی انتخابات سے مزید انتشار پھیلے گا اور عدم استحکام بڑھے گا، ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک مزید پڑھیں

حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا، مزید انتشار پھیلے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق قومی انتخابات پر 72ارب روپے خرچ آتا ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ  جزوی انتخابات سے قومی خزانہ پر بوجھ ناقابل برداشت مزید پڑھیں

سیاست کو کرکٹ سمجھنے والے عمران خان نے ملکی معیشت کو دلدل میں پھنسایا، آصف زرداری

وہاڑی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا  ہے کہ عمران خان  آج بھی سیاست کو ون ڈے کرکٹ سمجھ کر رہا ہے، پاگل خان نے پاکستان کا خانہ خراب کردیا،عمران خان وہیں جاناچاہتا ہے جہاں سے نکالا گیا۔ منگل کے روز وہاڑی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرا ر

 لاہور:ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔منگل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواستوں پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں عمران خان مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرا ر

 لاہور:ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔منگل کو توہین عدالت کی کارروائی کے لئے درخواستوں پر سماعت ہوئی جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں عمران خان مزید پڑھیں

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

 بولان: میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کی حالت مزید پڑھیں

دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوان دہشتگردی کے خلاف اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، دہشتگردی کی موجودہ لہر کو جلد سے جلد قابو اور ختم کیا جائے گا، دہشتگردی کا ناسور ختم کرنے سے پیچھے نہیں ہٹاجائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 15 زخمی

سبی :بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور مزید پڑھیں