اسلام آباد: پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی،تمام سیٹلائیٹ چینلز کو احکامات جاری کرتے ہوئے پیمرا نے کہا کہ پابندی آرڈیننس کے سیکشن 27کے تحت عائد کی گئی ہے۔ پیمرا نے کہاکہ عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے، سراج الحق
لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 14مارچ کو اسلام آباد میں پورے ملک سے ٹکٹ ہولڈرز کو جمع کر کے پاکستان کو جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرے گی، حکومت پورے ملک میں عام انتخابات کا فوری اعلان کرے۔ منصورہ میں میڈیا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر 2 روزہ دورے پرقطر پہنچ گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورے قطر کے دوران دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کے حوالے سے پانچویں کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماوں اور وفود سے ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور زمان پارک پہنچ گئی
لاہور: عمران خان کی گرفتار کرنے کے لئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور زمان پارک پہنچ گئی۔ ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور پہنچی ہے۔ ایس پی سٹی حسین طاہر کچھ دیر بعد ٹیم کے ہمراہ زمان پارک پہنچیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کے نام کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت قانون نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی، وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے ساتھ مشاورت مزید پڑھیں
قاتلانہ حملے کرنیوالوں کو معاف اور کمپرومائز پر تیار ہوں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم جن حالات سے گزررہے ہیں اس سے نکلنے کے لیے ہمیں متحد ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خاطر میں سب سے بات کرنے اور کمپرومائز پر تیار ہوں۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی آئی اے نے حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد:قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال حج کے لیے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ساوتھ ریجن کے پرائیویٹ حج کے مسافروں کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے 1180 ڈالر تک ہوگا جب کہ نارتھ ریجن کے لیے 910 ڈالر سیلیکر 1220 ڈالرکرایہ مزید پڑھیں
مجھے قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بن چکا ہے،عمران خان
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بنایا جا چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہم نے آئین کو دیکھتے ہوئے اپنی حکومتیں قربان کیں، وکلا نے بتایا مزید پڑھیں
چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ فنانسنگ کی منظوری دیدی، پہلی قسط پاکستان کو موصول
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی 50 کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں
پنجاب میں انتخابات کیلئے تاریخیں تجویز، صدرمملکت نے منظوری دیدی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں،صدر مملکت نے پنجاب میں الیکشن کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کے بعد 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کی مزید پڑھیں