ہم خود اپنے حالات ٹھیک نہیں کرینگے توکوئی ہماری مددنہیں کریگا،وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے مقدم ہے ۔ اسلام آباد میں نیشنل ایکشن پلان (این مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے،بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، اگر ظالموں کو نشان عبرت بنا دیا گیا تو آئندہ کوئی ظلم نہیں کرے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان کو استعفیٰ دینا چاہیے، ان کی کابینہ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کا دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مل کر لڑنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ افغانستان کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آبا: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آبا: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات نہ ہونے کاازخود نوٹس

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات نہ ہونے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس دو رکنی بینچ کے نوٹ پر لیا۔ سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے9رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ ازخود نوٹس پرسماعت کل دن 2بجے ہوگی۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال ،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصورعلی شاہ بینچ مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک؛ شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مشکلات آئیں گی، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں ہیں۔ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، جلد ہی معاہدہ ہوجائے گا۔ شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک ملک کو آزاد اور خوش حال بنائے گی،عمران خان

لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک کو معاشی تباہی کے سپرد کرنے والے ٹولے کیخلاف ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے مزید پڑھیں