کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہونا چاہئے، ججز اور جنرلز کو بھی حساب بھی دینا ہوگا، لیڈرز اپنے ذاتی مفادات سےباہر نہیں نکلتے، عوام ان کی خرچیوں سے مایوس ہوتے ہیں، جماعت اسلامی ایک منظم جدوجہد کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سپریم کورٹ نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر کی تھی، نجی ٹی وی کے مطابق شعیب شاہین نے استدعا کی کہ ہم نے پنجاب میں انتخابات مزید پڑھیں
وزیر داخلہ نے پرویز الٰہی اور ان کے وکلا کی مبینہ آڈیو لیک جاری کردی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور ان کے وکلا کی مبینہ آڈیو لیک جاری کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق رانا ثنا اللہ کی جانب سے جاری کی گئی مبینہ آڈیو لیک میں ق لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی مقدمہ اپنی مرضی سے مزید پڑھیں
عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران عوامی سطح مزید پڑھیں
لاہورہائیکورٹ: عمران خان کی حفاظتی درخواست ضمانت مسترد
لاہور: ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے دیے گئے وقت پر لاہور ہائی کورٹ نہیں پہنچے۔حفاظتی ضمانت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی،عمران خان کی عدم پیشی پر درخواست ضمانت خارج
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ جج نے ریمارکس دیے کہ میرٹ پر تو ہم اس کو تب سنتے جب ملزم حاضر ہوتا ہم وہ چیز سیٹ کریں گے جو ہمیشہ کے لیے طے ہو،میں جو ریلیف مقتدر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے منحرف پی ٹی آئی ارکان کی اپیلیں خارج کردیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں خارج کردیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پی مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ ہونے والے معاہدے پبلک کیے جائیں، سراج الحق
حیدرآباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بند گلی میں، اب آگے جا سکتی ہیں نہ پیچھے، کرپٹ ٹرائیکا کو عوام الیکشن میں آئینہ دکھائیں گے، تینوں نے قرضے لے لے کر آنے والی نسلوں کو بھی آئی ایم ایف کا مقروض کر دیا۔ سراج مزید پڑھیں
عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی سود کی مد میں وصول کی جائے گی جب کہ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ سے کابینہ مزید پڑھیں
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مریم مزید پڑھیں