اسلام آبادس:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہم جس معاہدے پر عمل کر رہے ہیں اس پر عمران خان نے اپریل 2019 میں دستخط کیے تھے۔آئی ایم ایف کا اصرار ہے کہ 2019 کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔ وزیر توانائی نے ایک مقامی ٹی وی سےبات کرتے ہوئے کہا کہ آئی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، پورا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے مگر حکمرن بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،11فروری سے پہلے گیارہ نشستوں پر انتخابات کا اعلان نہ کیا گیا تو ہم احتجاج کریں گے۔کل الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2افسر شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جواد اور کیپٹن صغیر کوہلو میں خفیہ معلومات پر ہونے والے خفیہ آپریشن میں شریک تھے کہ اس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے،ہم نے پیٹرولیم پر جی ایس ٹی لگانے سے انکار کردیا ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات پر پی ڈی ایل پورا وصول کریں گے، عوام مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مذاکرات ختم، پاکستان کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، جس کے دوران اسٹاف کی سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا اور آئی ایم ایف نے اس کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی مثبت خبرآج رات ملنے کا امکان
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پروگرام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا وقت آج رات 12 بجے تک ہے اور امید ہے کہ مثبت خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ابھی مذاکرات کا آخری دور چل رہا ہے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی مثبت خبرآج رات ملنے کا امکان
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پروگرام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا وقت آج رات 12 بجے تک ہے اور امید ہے کہ مثبت خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ابھی مذاکرات کا آخری دور چل رہا ہے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس پر سبسڈی کیلئے راضی کرلیا
اسلام آباد : وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہونے کے قریب، آئی ایم ایف کو بجلی گیس پر غریب صارفین کیلئے سبسڈی پر راضی کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے بڑے برآمدی شعبوں کیلئے گیس سبسڈی پر بھی آئی ایم مزید پڑھیں
ملک دشمن استعماری طاقتوں نے پرانا کھیل شروع کردیا، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے اور قوم کو لسانیت، مسالک اور دیگر تعصبات پر تقسیم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ ملک کو دو لخت کرنے کی ذمہ دار استعماری طاقتوں نے پرانا کھیل شروع کر دیا، امریکا اور بھارت چاہتے ہیں کابل مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دیدی
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے پکڑے جانے پر خود اپنی گرفتاری دے دی، قبل ازیں الیکشن کمیشن آفس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس کی جانب سے عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپا مارا گیا تھا، جس میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ میڈیا ذرائع کے مزید پڑھیں