پولیس کا سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ

گجرات: پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو حصار میں لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گجرات میں چوہدری پرویز الہی مزید پڑھیں

پشاور دھماکے کے ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 255 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکا کو موجودہ اور ابھرتے خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز نے  پشاور پولیس لائنز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا، محمد حسین محنتی

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کو ٹھیکیداری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا،ٹھیکہ داری نظام نے ٹریڈ یونین کو ختم کر دیا ہے۔ محمد حسین محنتی نے کہا کہ کمرتوڑمہنگائی وبے روزگاری نے محنت مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو پروگرام بروقت مکمل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاکستان کے دورے پر آئے جائزہ مشن کو آئی ایم ایف پروگرام کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف مشن کے وفد  سے وزارت کے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد:نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا ۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ہوئی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف دیا مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 59 افراد شہید، 140زخمی

 پشاور میں  پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے  کے نتیجے  میں  59 افراد شہید اور  140 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی  نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 48 افراد شہید، 157زخمی

 پشاور میں  پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے  کے نتیجے  میں  48 افراد شہید اور  157 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی  نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 44 افراد شہید، 147زخمی

 پشاور میں  پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے  کے نتیجے  میں  44 افراد شہید اور  147 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی  نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں

متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے شہر بھر میں لال حویلی سمیت 7 یونٹس سیل کردیے

راولپنڈی:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا ، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید،  90زخمی

 پشاور میں  پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے  کے نتیجے  میں  17 افراد شہید اور  90 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی  نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں مزید پڑھیں