ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 634 ٹیسٹ کئے گئے۔ کورونا کے 39 مریض رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی ملکی شرح صفر اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سب سے زیادہ کیسز کراچی میں ریکارڑ کے گئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ میں چوتھے روز بھی احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین نے دن بارہ بجے عمران خان کے گھر کے باہر جانے کا اعلان کر دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے آج دن بارہ بجے تک مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان کے گھر کے باہر جائیں گے۔ مزید پڑھیں
کراچی کی سڑکیں کون بنائے گا؟
ایس ایم رضا دنیا بھر کے شہر اپنے تعلیمی اداروں، مرکزی علاقوں، صنعتی علاقوں اور مالیاتی مراکز کو بہترین فعال حالت میں رکھتے ہیں۔ تاہم کراچی میں صورتحال بالکل مختلف ہے۔ گڑھوں سے بھری سڑکیں گاڑیوں کے سسپینشن اور ایکسل کو نقصان پہنچا رہی ہیں جو حادثات کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایسے حادثے کی مزید پڑھیں
سماء نیوز کی عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی میں سماء نیوز چینل حسرت موہانی روڈ پر قائم ٹیکنو سٹی کی عمارت میں لگنےوالی آگ پر فائربریگیڈ کی ایک گاڑی اور ایک اسنارکل نےقابوپالیا ہے۔ آگ لگنےکی اطلاع پر انتظامیہ نے عمارت کو خالی کروالیا۔ٹینکوسٹی میں کمپیوٹرمارکیٹ سمیت مختلف اداروں کے دفاتربھی قائم ہیں۔سماء ٹی وی کامرکزی دفتربھی ٹینکوسٹی ٹاور میں ہےاور بہت مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس 40 ہزار آنسو گیس کے شیل کیوں منگوائے؟
پی ٹی آئی کے دھرنے اور لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد پولیس نے تیاریاں مزید تیز کردی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مظاہرین کیلئے 40ہزار آنسو گیس کے شیل منگوا لئے ہیں۔ پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق پندرہ ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں۔ چالیس ہزار آنسو مزید پڑھیں
بول ٹی وی پر پیمرا کا 22 لاکھ روپے جرمانہ برقرار
سپریم کورٹ نے لبیک (بول ٹی وی) کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں خارج کردی ہیں۔ جرمانے کی ادائیگی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ جسٹس اعجازلاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پہلی ہی سماعت پر عدالت نے لبیک کی اپیلیں خارج کردیں۔ مزید پڑھیں
کراچی یو بی ایل بینک کے باہر ڈکیتی کی بڑی واردات
کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی میں ڈاکو اسلحے کے زور پر 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واردات پیٹرول پمپ کے منیجر کے ساتھ ہوئی۔پیٹرول پمپ کا منیجر کیش جمع کرانے یو بی ایل انچولی سوسائٹی برانچ پہنچا ہی تھاکہ اس کا تعاقب کرتے ہوئے ملزموں نے بینک پہنچتے ہی لوٹ اس کو مزید پڑھیں
پاکستان معمر ترین غازی باچا 128 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
بٹ خیلہ ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والا غازی باچا زرین المعروف پاکستان بابا 128 سال کی عمر میں جان بحق ہو گئے۔ مرحوم کو اماندرہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ جنازہ میں عزیزوں کے علاوہ عمایدین علاقہ اور سیاسی و سماجی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قیام پاکستان کے بعد کشمری مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکم ہوگئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار روپے سےزائدکی کمی ہوگئی۔ فی تولہ سونےکی قیمت میں چھ ہزار آٹھ سو کی کمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سوروپےہوگئی۔ دس گرام کی قیمت میں پانچ ہزار آٹھ سو انتیس روپے کمی کےبعد ایک لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو ستاون روپے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید سے ملاقات
امریکی نمائندے خصوصی کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ، وزیر مملکت حنا ربانی کھر ، سفیر پاکستان مسعود خان اور دیگر سینئر اہلکار سے ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کی صورتحال، تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات ، امریکی معاونت اور پاک امریکہ تجارتی تعلقات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں