لڑکی کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم حیدرآباد سے گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرکے نوجوان ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔ملزم محمد حسن جو سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث تھااورملزم نے متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد شیئر کیا تھا۔ملزم کے موبائل سے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض مزید پڑھیں

حیدرآباد میں قائم ریلیف کیمپس میں مختلف امراض پھیل گئے

حیدرآباد میں امراض کے پھیلنے پر محکمہ صحت نے سہولیات کی فراہمی تیز کردی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 164 افراد ریلیف کیمپس میں ڈائریا کا شکار ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 210 سیلاب متاثرین ریلیف کیمپس میں جلدی امراض کا شکار ہوئے۔آنکھوں کے انفیکشن کے 34 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملیریا کے 99 مشتبہ کیسز جبکہ ملیریا مزید پڑھیں

بھارت نے ابھی نندن کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی : بھارتی ایئر فورس کی جانب سے مگ 21 سکواڈرن ابھینندن ورتھمان کو جلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے مگ21 کے اسکوارڈن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر، مزید پڑھیں

موٹر وے پر غیر معیاری انرجی ڈرنکس کی فروخت

مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے موٹر وے اسکوارڈ فیلڈ میں متحرک موٹروے اسکوارڈ نے معروف مارٹ سے بھاری مقدار میں ممنوعہ انرجی ڈرنکس برآمد کر لیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور موٹر وے پولیس نے موٹر وسے سروس ایریا میں قائم شاپ پر چھاپہ مار کر غیر معیاری انرجی کولڈ۔ڈرنک برآمد کی گئی ممنوعہ مزید پڑھیں

چین کے خیمے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے زیر استعمال

اسلام آباد (شِنہوا) چین کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثر ین کے لئے عطیہ کئے گئے خیمے بلوچستان میں نصب کرکے زیراستعمال لائے جارہے ہیں۔ بلوچستان کی صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کے ڈائریکٹرفیصل نسیم نے شِنہوا کوبتایا کہ ان میں سے بعض خیمے کچھ روز قبل ضلع جعفرآباد کے اوستا مزید پڑھیں

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں اور بحالی کا کام جاری ہیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرزنے اب تک 4 ہزار 653 سیلاب میں گھرے افراد کا انخلاء کیا ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10پروازوں کےذریعے 15.7 ٹن امدادی سامان سیلاب متاثرین تک پہنچایا گیا۔ ریلیف کیمپس مزید پڑھیں

ریلیف کیمپس میں بیماریاں پھیل گئیں

حیدرآباد ضلع میں قائم ریلیف کیمپس میں مختلف امراض پھیل گئے۔ امراض کے پھیلنے پر محکمہ صحت نے بھی سہولیات کی فراھمی تیز کردی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 193 افراد ریلیف کیمپس میں ڈائریا کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق 229 سیلاب متاثرین ریلیف کیمپس میں جلدی امراض کا شکار ہوئے۔ آنکھوں کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے اپنی درخواست واپس لے لی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہای قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی،اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کے سامنے موقف مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت آدھی رات کو بڑھا دی گئی

ایک بار پھر عوام پر آدھی رات کو پیٹرول بم گرادیاگیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوا ہے اور نوٹیفکیشن رات دو بجے کے قریب سامنے آیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پنتالیس پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت دو سو سنتیس روپے مزید پڑھیں

کورونا کے مزید 52 مریض سامنے آگئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 12 ہزار 77 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے کرونا کے 52 نئےمریض رپورٹ ہوئے ، ملک بھرمیں کورونا وائرس 73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر مزید پڑھیں