ہالی ووڈاداکارہ اوراقوام متحدہ کی خصوصی سفیرانجلینا جولی پاکستان پہنچ گئی۔انجلینا جولی پیراورمنگل کی درمیانی شب 12بجکر 30منٹ پرجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی ایمریٹس ائیرلائن کی پروازسے پاکستان پہنچی۔ انجلینا جولی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئیں۔ انجلینا جولی اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کےدورےپر موجودہیں۔اور اداکارہ انجلینا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نوشہرہ ورکاں میں زرعی ادویات کی دوکان پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
نوشہرہ ورکاں میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوگن پوائنٹ پر 20لاکھ لے اڑے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈاکوؤں کی شناخت کرنے میں مصروف ہے۔ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ ورکاں خالد اسلم جٹھول موقع پر پہنچ گئے۔ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری خوف وہراس مزید پڑھیں
کراچی میں سیلاب زدگان کومفت میچزدکھانےکااعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز منگل سے ہوگا۔ سیریز کے آغاز سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود میمن کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا مزید پڑھیں
برسات متاثرین کے لیے کراچی میں ٹینٹ سٹی کا قیام
سندھ حکومت کی جانب سے لمک روڈ ملیر مین میگا ٹینٹ سٹی قائم ۔ برسات متاثرین کے لئے پہلے مرحلے مین چار ہزار ٹینٹ لگائے جارہے ہیں۔ جس میں واش رومز۔ کچن ۔ اسکول اور ہسپتال سمیت پینے کے پانی کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ ٹینٹ سٹی مین بیس ہزار افراد کے رہنے کی مزید پڑھیں
کورونا کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر سے کورونا کے 42 مریض رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 73 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کیجانب سے کرونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداوشمار جاری کردئیے گئے ہیں جسکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 30 ٹیسٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ڈینگی نے قدم جما لیے
وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 68 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ اب تک پانچ افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1456 تک پہنچ گئی ہے،شہری علاقوں میں 33 کیسزجبکہ اسلام آباد کے دیہی علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی مزید پڑھیں
اسلام آباد کے گھروں میں مجالس عزا کرانے پر مقدمات درج
اسلام آباد کے گھروں میں مجلس عزا منعقد کرنے پر مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بغیر این او سی کے جی سیون میں مجلس و عزاداری منعقد کرنے پر منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل چیف مقابلوں میں حنا شعیب کی تیسری پوزیشن
سعودی عرب کے شہر جدہ میں انٹرنیشنل شیف کمپیٹیشن میں پاکستانی خاتون حنا شعیب نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ مقابلوں میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی خاتون نے ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان امیرخرم راٹھور نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی رائس سمیت دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کے مزید پڑھیں
دریائے سوات میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے
سوات میں کالام کے علاقہ لائکوٹ میں پانچ افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ فوری طور پر امدادی کارروائی کرتے ہوئے مقامی افراد نے چار افراد کو زندہ نکال لیا۔ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد کشتی کے زریعے راشن دریا کنارے عبور کر رہے تھے کہ کشتی الٹ گئی۔
آسیان نمائش باہمی فائئدے اور تعاون کا مرکز
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستان سے آنے والی مصنوعات سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کے لئے دلچسپی کا باعث بنی ہیں، ان میں غیر ملکی ڈیزائن کے ہاتھ سے بنے مزید پڑھیں