راولپنڈی ،شیخ رشید کی آبائی رہائشگاہ لال حویلی سیل

راولپنڈی:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا ، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں35،35 روپے اضافےکا اعلان

اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ان مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا، ٹرائیکا کی جنگ اسٹیبلشمنٹ کے فیڈر کیلیے ہے، سراج الحق

ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی میں اندھے حکمرانوں نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پیٹرول بم گرایا ہے، انہوں نے معیشت کو تباہ کیا ، کرپٹ ٹرائیکا عوام کا دشمن ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ ٹرائیکا کی جنگ اسٹیبلشمنٹ کے فیڈر کے لیے ہے۔انگریز مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مزدوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ان کی معاونت کرے گی،حافظ نعیم

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا ہے کہ مزدوروں کوظالموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے،مظلوموں کے مقابلے میں ظالموں کی تعداد بہت کم ہے،این ایل ایف مزدوروں کے لیے چھتری کا کام کرے گی،جماعت اسلامی بھی مزدوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ان کی معاونت کرے گی۔ دفتر مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35  روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 18، 18 روپے کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق فی الفور کیا جائے گا،قیمتوں میں اضافے کے  بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت262روپے 80پیسے ،کیروسن آئل کی نئی قیمت199روپے83پیسے،لائٹ ڈیزل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر کی قیمتوں میں 35،35 روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فوری طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً مزید پڑھیں

اتحادی حکومت نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، سراج الحق

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔کم از کم وزیرخزانہ کی بات کا تو یہی مطلب نکلتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی موٹروے پر ڈال کر خود نیچے اتر جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

8ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، پہلے چار سال کا حساب دینا ہوگا، مریم نواز

لاہور : چیف آرگنائزر و صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقی کرتا ہوا پاکستان واپس آئےگا،ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا ہے، نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز نے آپ سے انتقام نہیں لیا،نوازشریف کیخلاف سازش کرنے والے کردار سب سامنے آرہےہیں،8 ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمات پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے تاکہ کوئی بھی درخواست دینے سے پہلے 10 بار سوچے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ میں شہری کو غیرضروری اور جھوٹے مقدمات میں الجھنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 13 سال تک شہری کو مقدمات میں الجھانے والے مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

لاہور: ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ(کل) 30 جنوری کو کیس کی سماعت مزید پڑھیں