وزیراعلیٰ سندھ کا حافظ نعیم سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے فون پر رابطہ کیا اور ان کے جائز تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو فون کیا اور حالیہ بلدیاتی انتخابات اور اس کے مزید پڑھیں

دوبارہ گنتی کی آڑ میں دھاندلی کی گئی تو ملک گیر تحریک چلائینگے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی کے نام پر دھاندلی کر کے جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی سیٹیں اور اکثریت کم کرنے کا عمل بند کیا جائے،پیپلز پارٹی نے دوبارہ گنتی کے نام پر دھاندلی نہ روکی تو پورے ملک میں تحریک چلائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلی کی سمری پر دستخط کردئیے

پشاور :گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عام انتخابات میں ملک میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، کراچی میں تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک انصاف نے تاخیر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے،  میئر بھی ہمارا ہوگا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اس شہر کا میئر بھی ہمارا ہوگا۔ پشاور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی انتخابات میں بعض سیٹوں پر دھاندلی کے مکمل ثبوت موجود ہیں، جماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، کراچی میں تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک انصاف نے تاخیر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی: جماعت اسلامی پاکستان کا ہنگامی اجلاس شروع

بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی واضح برتری کو تسلیم نہ کرتے ہوئے سرکاری سطح پرکی جانے والی دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے پر جماعت اسلامی پاکستان کا ہنگامی اجلاس امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کی صدارت میں منصورہ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری امیر العظیم مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی مزید 3 نشستوں پر کامیاب

کراچی: بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی مزید 3 نشستوں پر کامیاب  قرار پائی ہے، کراچی میں جماعت اسلامی کی کُل نشستیں 89 ہوگئی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی نے فارم 11اور 12 کی مدد سے مزید 3نشستیں جیت لیں ہیں، جس کے بعد کراچی بلدیاتی انتخابات میں کُل سیٹس 89 ہوگئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر؛ جماعت اسلامی نے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی 

کراچی:میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کے الزامات کے بعد جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، کراچی میں تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرلی

 کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت کی طرف جارہے ہیں۔  کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں 25 فیصد ٹرن آٹ رہا ہے، کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی مزید پڑھیں