کراچی والوں کے لیےبری خبر آگئی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجودبھاری بھرکم بل اداکرنےوالےکےالیکڑک کےصارفین کےبلوں میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیاگیاہے ۔ترجمان کےالیکڑک کادعویٰ ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے میونسپل یوٹیلیٹی ٹیک وصول کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔یہ ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہے۔ ترجمان کےمطابق کےالیکٹرک بطور مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں بیک وقت پیدا ہونے والے 6بچے دم توڑگئے
کراچی میں گزشتہ روز خاتون کے ہاں پیدہونےوالےتمام بچے انتقال کرگئے۔کالاپل کی رہائشی خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا تھا۔اسپتال انتظایہ کےمطابق بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔چھ بچوں میں سے ایک بچہ پیدا ہونے سے پہلے انتقال کرگیا تھا۔دو بچوں کا انتقال بدھ مزید پڑھیں
اسد رؤف بھی دنیا میں نہیں رہے
سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے ہیں۔ انہوں نے بیشمار کرکٹ میچز کی ایمپائرُنگ کی۔ انہیں دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ وآپس گھر آرہے تھے۔ تاہم سینے کی تکلیف اس قدر شدید تھی کہ وہ جانبر نہ ہو سکے اور راستے میں ہی دم توڑ مزید پڑھیں
شہباز گل کو ضمانت مل گئی ،جیل سے رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے شہباز گل کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت مقدمے میں مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی 19 رکنی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچی ہے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ اور ہوٹل کے روٹ پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے مزید پڑھیں
کراچی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
کراچی کے جناح اسپتال میں 25 سالہ خاتون کے چھ بچوں کی بیک وقت پیدائش 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ کالاپل کی رہائشی حنا ناظم کے بچوں کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی جناح اسپتال کے شعبہ گائنی کی ڈاکٹر عائشہ وارث نے بچوں کی زچگی کی۔ 25 سالہ خاتون کی پہلے مزید پڑھیں
کراچی کوآلودہ پانی فراہم کیےجانےکاانکشاف
کراچی میں غیرمعمولی بارشوں کےبعدبھی پانی کی فراہمی معمول پر نہ آسکی۔شہرکومطلوبہ مقدارمیں پانی دستیاب نہیں۔حب پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو آلودہ پانی فراہم کیےجانےکاانکشاف ہواہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق کے تھری سے آنے والی ری چارج کینال میں سیوریج کا پانی شامل ہو رہا ہے جو آلودہ پانی نارتھ ایسٹ فلٹر پلانٹ سے آنے مزید پڑھیں
لوڈشیڈنگ نے بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ کوبھی نہ بخشا
بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی زدمیں آگئی۔کے الیکڑک کی جانب سے یومیہ بنیاد پر مزار قائد کی بجلی بند کی جانےلگی۔شام میں مزار اور احاطے میں نصب لائٹس بند ہونے سے اندھیرا چھا جاتا ہے۔اعلیٰ ترین انتظامی عہدیدارکےمطابق پندرہ روز سے دن میں دو بار لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے مزید پڑھیں
بہاؤالدین یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو نوٹس
سپریم کورٹ نے جعلی لاء کالجز کے معاملے پر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا. عدالت نے یونیورسٹی سے منسلک جعلی لا کالجز اور داخلہ کے معاملے پر ایف ائی اے سے بھی رپورٹ طلب کرلی. سپریم کورٹ نے کہا وائس چانسلر بتائیں کہ عدالتی حکم پر تین سال میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 3 مریض جان سے گئے
کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداوشمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 3 افراد موت کا شکار ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 16 ہزار 973 ٹیسٹ کئے گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 118 مزید پڑھیں