اسلا آباد :کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمے کے معاملے پر درخواست کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے مل کر پاکستان کو قبرستان بنا دیا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ٹرائیکا نے مل کر وسائل سے مالا مال پاکستان کو محرومیوں کا قبرستان بنا دیا، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کی وجہ سے ہیں۔ سراج الحق مزید پڑھیں
کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اب جوڑ توڑ کی سیاست کو مردہ باد کریں گے، کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کامیاب ہوگی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ 15 مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہونگے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں
پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی قائم
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر سعد رفیق، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ اور پیپلز پارٹی سے حسن مرتضی کمیٹی میں شامل مزید پڑھیں
جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی، چیئرمین نیپرا
کراچی: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) توصیف حسن فاروقی نے کہا ہے کہ جولائی 2023ء تک کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ کے ای نجی ادارہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا تاریخی ‘‘اعلان کراچی جلسہ عام’’ باغ جناح میں تیاریاں مکمل
کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت تاریخی اعلان کراچی جلسہ عام کل اتوار کو ہوگا، اس سلسلے میں باغ جناح میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں اتوار 8جنوری کو 2بجے دن باغ جناح کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا
اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ملک مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں،کوشش کررہے ہیں لوگوں پر کم سے کم بوجھ پڑے، تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کافی مشکلات کا شکار ہے، مشکلات کی وجہ مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور :توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے، بینچ کے دیگر ارکان میں مزید پڑھیں