بدین: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ سودی نظام کی وجہ سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے، ملک اس وقت سیاسی، معاشی، اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوگیا ہے،حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے آج سندھ تباہی کے دہانے پر ہے۔غربت و مہنگائی کے خلاف کراچی سے اسلام آباد مارچ کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
اسٹبلشمنٹ غیر سیاسی ہے تو زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن ، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو کون ملارہا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو 2007 سے حکومت میں شامل ہےلیکن آج تک کے فور منصوبہ مکمل نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کے 11 وفاقی وزراء موجود ہیں لیکن اس کے باوجود پانی کا ایک فیصد کوٹہ منظور نہیں کروایا۔اسٹبلشمنٹ کہتی ہے کہ ہم غیر سیاسی مزید پڑھیں
لکی مروت، پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید
لکی مروت:میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں رات گئے دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے پولیس چوکی شہباز خیل پر حملہ کر دیا جسے بہادر جوانوں نے پسپا کر دیا۔ لکی مروت : چوکی شہبازخیل پر دہشتگردوں کا رات مزید پڑھیں
چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس موقع پر معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں15جنوری تک برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں ردوبدل نہ کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ موجودہ قیمتیں15جنوری تک برقرار رہیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاایک پریس کانفرنس میں کہنا تھاکہعالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری بھیجی تھی لیکن مزید پڑھیں
لوکل گورنمنٹ نظام بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 30 دسمبر 2022 کو الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ شیڈول مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اور وزارت قانون چارماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مند
اسلام آباد:الیکشن کمیشن اور وزارت قانون نے4 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا جبکہ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے مشاورت کرنے کے لئے وقت مانگا ہے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا مزید پڑھیں
اسلام آبادہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) بروز ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
گورنر کے پی کے نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے
پشاور:گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ بل پر دستخط کر دئیے ہیں لیکن اختلافی نوٹ بھی لکھا ہے، اختلافی نوٹ لکھا ہے کہ یہ فنانس بل نہیں ہے۔حاجی غلام علی نے لکھا کہ جو مزید پڑھیں
سعودی عرب اور چین سے 6 ارب ڈالر لینے کی بات جاری ہے، وزیر مملکت خزانہ
اسلام آباد: وزیرمملکت برائے خزانہ وریونیو ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا کا کہناہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کے حصول کے لیے بات چیت جاری ہے، چین سے بھی 3 ارب ڈالر کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ مزید پڑھیں