موجودہ حکومت کی غفلت سے طالبان کی واپسی دہشت گردی کی وجہ بنی،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے افغانستان سے واپس آنے والے طالبان پر توجہ نہیں دی جو دہشت گردی کی تازہ لہر کی وجہ ہے۔ ترکی کے اسکالرز اور طلبا سے آن لائن گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کی بازگشت

وکٹوریہ: آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ اور میلبرن کرکٹ کلب نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان اور بھارت ہر شعبے میں ایک دوسرے کے روایتی حریف جانے جاتے ہیں۔ میدان دفاع کا ہو یا کھیل کا، دنیا نے دونوں ملکوں کے درمیان ہمیشہ کانٹے کا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، دہشتگردی کے خاتمے کا عزم

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف  جنرل سید عاصم منیر  کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں پاکستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق  کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے مزید پڑھیں

ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے،این آر اوٹولینے کے بعد پی ڈی ایم ڈرائنگ روم کی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ نے پی ڈی ایم کو این آراوٹو دیا، مزید پڑھیں

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی

لاہور:گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری آٹے کی اضافی رقم پر سندھ اور خیبرپختونخوا میں سمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے اور یہ مزید پڑھیں

مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ میں سے مکھی کی طرح باہر نکال دیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں

ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی نظام چاہتے ہیں۔ حکومت ایک طرف معیشت کو سود سے پاک کرنے کے مزید پڑھیں

ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی نظام چاہتے ہیں۔ حکومت ایک طرف معیشت کو سود سے پاک کرنے کے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

 کراچی: نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔  سی پی پی اے کی جانب سے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی 7 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست

کراچی: کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کے لیے نومبر کے ایف سی اے میں 7 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی ہے۔ تر جمان کے الیکٹرک  کے اعلامیے کے مطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے الیکٹرک کی نومبر 2022ء کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر کل سماعت کرے مزید پڑھیں