ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور لوگ بے یارو مدد گار اپنے مسیحاوں کے منتظر ہیں. ڈی آئی خان کے علاقہ سردارے والا، مبارک شاہ، غلامے والا اور ٹھٹھہ بلوچ بھی ان ہی تباہ حال علاقںوں میں شامل ہے جہاں لوگ کافی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
بلاول بھٹو نے ایک کھرب 31 ارب کی امداد حاصل کرلی
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد جمع کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ مجموعی طور پر ایک کھرب 31 ارب روپے کی امداد حاصل کرلی۔ امداد کا طرح اور کس نے کتنی دی ہے اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کے مزید پڑھیں
الطاف حسین پرعائد پابندی ختم کی جائے، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست
بانی ایم کیوایم پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کس پابندی کو چیلنج کیا ہے وہ حکمنامہ دکھائیں. پٹیشنر کہاں ہے اس کے پاس کیا اتھارٹی ہے کسی اور کیلئے درخواست دائر کرے؟ درخواست گزار اپنے لئے تو کچھ نہیں مانگ رہا؟ مزید پڑھیں
تمام بجلی صارفین کے لیے خوش خبری فیول ایڈجسٹمنٹ معاف
ملک بھر کے بجلی صارفین کو عدالت نے تھوڑا سا ریلیف دلا دیا ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی کو 200 یونٹ کے بجائے تمام صارفین کو ریلیف دینے کا حکم دے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی صارفین کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی معافی 200 مزید پڑھیں
پیاز ٹماٹر ایران سے منگوائی جائے گی
ملک بھر میں سیلاب کے باعث فصلوں کو ہونے والے نقصان پر حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی پوری کرنے لیے لیے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر میں سیلاب کے باعث فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے لیکن ٹماٹر مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین فنڈ کے نام پر بھی لوٹ مار کا بازار گرم
سئلاب متاثرین کے لیے جہاں بڑے بڑے ادارے امدادی مہم چلا رہے ہیں وہیں سیلاب متاثرین کے نام پر لوٹ مار کرنے والے بھی سرگرم ہو گئے ہیں. جگہ جگہ غیر معروف اداروں اور ذاتی حیثیت میں لوگوں نے کیمپس لگا لیے ہیں. سڑکوں پر ٹریفک سگنلز پہ چندہ اکھٹا کر رہے ہیں. اب تعلیمی مزید پڑھیں
ہارٹ آف جدہ میں عالمی منزل بنانے کیلئے تعمیراتی کام شروع
ریاض:سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے “ہارٹ آف جدہ” میں ایک عالمی منزل بنانے کے لیے تعمیراتی کام شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے میں بنیادی ڈھانچے اور اس میں سمندری کاموں پر عمل درآمد، عمارتوں اور موجودہ انفراسٹرکچر کو ہٹانا، پہلے مرحلے مزید پڑھیں
الطاف حسین پرعائد پابندی ختم کی جائے، سندھ ہائی کوورٹ میں درخواست
بانی ایم کیوایم پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کس پابندی کو چیلنج کیا ہے وہ حکمنامہ دکھائیں. پٹیشنر کہاں ہے اس کے پاس کیا اتھارٹی ہے کسی اور کیلئے درخواست دائر کرے؟ درخواست گزار اپنے لئے تو کچھ نہیں مانگ رہا؟ مزید پڑھیں
کورونا سے پاکستان میں مزید 3 اموت 270 نئے کیسز آگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آگئے ہیں. تازہ اعدادو شمار کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے ہیں. این آئی ایچ کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ کورنا کے مزید 270 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں تیزی آگئی۔ پروا، کلاچی، گرہ محبت، گرہ شادہ، گرہ مٹہ، گرہ ممراز اور لونی کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے 40 افراد کو ریسکیو کیا گیا اور راشن تقسیم کیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے ساتھ ضلعی مزید پڑھیں