پنجاب میں گورنر راج لگا تو اس کا وقت 6 ماہ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں گورنر راج لگا تو اس کا وقت 6 مہینے تک ہوگا۔ اگر یہ غیر آئینی اقدامات کی طرف جائیں گے تو حکومت گورنر راج نافذ کر سکتی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش سختی سے کچل دیں گے۔ بنوں کے سی ٹی ڈی کمپانڈ مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم:بازار اور ہوٹل 8، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر بچت کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری اقدامات میں کہا گیا ہے کہ بازار اور ریستوران 8 بجے جب کہ شادی ہال رات 10 بجے بند کردیے جائیں گے۔ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت مزید کئی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اختیارات نہ دے کر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہے ،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو بااختیار نہیں بنا رہی تاکہ سارا قبضہ ان کے ہاتھ میں رہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی نظام سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 ماہ سے ہمارا کیس مزید پڑھیں

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، نوازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے،اسحاق ڈار

ااسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نو ازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔    اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ رہا ہوں، گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ: زرداری کا وزیراعظم کو ‘‘انتظار کرو اور دیکھو’’ کا مشورہ

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بیان کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اختیار کی جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے گزشتہ روز ایک انٹرویو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، پی ٹی آئی سینیٹرز کا بائیکاٹ کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا، جس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مشترکہ اجلاس میں پاکستان نرسنگ کونسل ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

کارسرکار میں مداخلت کیس ،عمران خان کی10 جنوری تک ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 10 جنوری تک ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی مزید پڑھیں

سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک  سو سال پیچھے چلا گیا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک سو سال پیچھے چلا گیا حکمرانوں نے ملک میں موجود ساٹھ فیصد سے زائد یوتھ کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا پاکستان میں جمہوریت ،پولنگ اسٹیشنز،پولنگ عملہ یرغمال ہے الیکشن کی بجائے سلیکشن کے عمل سے ہمیشہ  مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایاجا رہا ہے، جدائی کے زخم تازہ

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایا جا رہا ہے۔قوم میں ملک کے دو ٹکڑے ہونے کی تلخ یادیں ایک بار پھر تازہ ہو رہی ہیں۔ یوم سقوط ڈھاکا کی مناسبت سے ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے تحت مختلف پروگرام، تقریبات اور سیمینارز منعقد کیےجا رہے ہیں، جس میں مزید پڑھیں