تباہ حال پی آئی اے میں مزید سیکڑوں بھرتیوں کی تیاری

قومی انٹرنیشنل ائیرلائن کا کسی زمانے میں سلوگن “باکمال لوگ لاجواب سروس” ہوا کرتاتھا۔ پھر سیاست نے قومی ائیرلائن کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا۔ سیاسی بنیادوں پر باکمال لوگ غائب کرکے بلاوجہ کے لوگ بھرتی کرلئے گئے۔ بلاوجہ کے لوگوں کی وجہ سے لاجواب سروس ایسی ہوئی کہ جس کا جواب پی آئی اے مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی کے اساتذہ زمین پر پڑھانے لگے

گاؤں دیہاتوں کے اسکولوں کی طرح پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے طلبہ اسلام آباد میں بھی زمین پر ٹاٹ بچھا کر پڑھنے پر مجبور کردیے گئے ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین پر بارہ کہو بائی پاس کی تعمیر پر اساتذہ و طلبہ نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کرلیا۔ بارہ کہو بائی مزید پڑھیں

شادی سے انکار لڑکی کی ٹانگیں کاٹ دیں

گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر بااثر ملزم نے خاتون کی تیز دھار آلے سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی،متاثرہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال فرار ہے۔ افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے پونڈا والا چوک میں پیش مزید پڑھیں

جھل مگسی کے ضلع میں اسپتال کا افتتاح

نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری گنداواہ ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں انڈس ہسپتال کراچی اور محکمہ صحت جھل مگسی کے تعاون سے گنداواہ اور گردونواح کی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے چھ ماہ کے عرصہ کیلئے منی ہسپتال کنٹینر کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ ہدایت اللہ جاموٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی کانووکیشن میں 2000 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے خلا کے حقائق اب کوئی سربستہ راز نہیں رہے۔ مریخ کی حالیہ تصاویر فوری طور پر ہمیں مل سکتی ہے۔ طبی سائنس میں نیکسٹ جنریشن ایم آر این اے ویکسین بنائی جاچکی ہے۔ جین میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین اسمبلی سرکاری لاجز پر قابض کیوں؟

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں‌ قومی اسمبلی سے اجتماعی طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا لیکن اراکین اسمبلی تاحال سرکاری لاجز پر قابض ہیں. ذرائع کے مطابق یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے دوبارہ استعفوں کے متوقع اعلان پر مزید پڑھیں

مری میں پانی کے بحران سے عوام پریشان

مری کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد مختلف مسائل کا سامنا ہے مری شہر اور دیگر علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ پانی سپلائی کے تالاب گندگی سے بھرے پڑے ہیں صفائی کا کوئی معقول انتظام نہیں جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک بن گیا کرنسی مزید گرے گی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا۔ جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کی شرح سیلاب کی وجہ سے کم ہوگئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے سیلابوں نے معاشی ترقی کو متاثر کیا۔ جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کی شرح 6.5 کی بجائے 6.3 فیصد رہے گی۔ جنوب ایشیا میں پاکستان دوسرا مزید پڑھیں

فریال تالور کی نااہلی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے 27 اکتوبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے نا اہلی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی۔

ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

بھاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کے نواحی گاوں میں ناشتہ دیر سے بنانے پر دیور نے بھابھی کو فائر کر کےقتل کردیا۔ تھانہ صدر کے گاوں کی رہائشی پروین بی بی ناشتہ بنا رہی تھی کہ دیور دیور سے ناشتہ لیٹ ہونے پر تلخ کلامی ہوگئی طیش میں آکردیور صبح صادق نے فائر کردیا۔ بھابھی مزید پڑھیں