حیدر آباد میں خواتین سپاہیوں کی بھرتی امیدواروں کا دھرنا

سندھ پولیس میں لیڈی کانسٹیبل کے طور پر اپلائی کرنی والی خواتین امیدواروں نے بائی پاس پر دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین نے بائی پاس کو مکمل بند کردیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل 200 سے زائد امیدواروں نے سندھ پولیس میں مزید پڑھیں

کراچی میں‌ پولیو ورکر کو ذبحہ کرنے کی کوشش

کراچی کے فیڈرل بی صنعتی ایریا میں تیز دھار آلے کے وار سے پولیو ورکر شدید زخمی ہوگئی۔ قاتلانہ حملہ پولیو ورکر کے سابق شوہر نے کیا جو چھری سمیت فرار ہوگیا۔ ٹانک میں‌ پولیس ٹیم پر فائرنگ 2 پولیس اہل کار شہید مدینہ کالونی میں سابق شوہر نے سرے عام اپنی سابقہ اہلیہ پر مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب میں‌ موٹر وے پر حادثہ 20مسافر جاں بحق

جنوبی پنجاب کے علاقے جلالپور پیروالا ایم فائیو موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس سے بس میں آگ لگ گئی ریسکیو کے مطابق بس میں سوار 20 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے 6 زخمی ہیں. مسافر بس لاہور سے کراچی جا رہی تھی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں مزید پڑھیں

پی ٹی وی یا قبضہ مافیا

تحریرمحمد امنان زیادہ دور کی نہیں یہ اسی سال کے فروری یعنی 2022 کی بات ہے کہ چند ماہ کی بیروزگاری کے بعد پی ٹی وی میں نوکری ہو گئی اچانک سے میں خود حیران تھا کہ یہ سفارش یا کسی سیاسی اثر و رسوخ کے بغیر کیسے ممکن ہو گیا مگر خیر یہ ہو مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 194 ہوگئیں

مون سون کے تازہ اسپیل سے بلوچستان میں‌ مزید چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں‌ اس طرح بلوچستان میں‌ حالیہ بارشوں‌ اور سیلاب کی وجہ سے اموات 194 تک پہنچ گئی ہیں. ڈی پی او لسبیلہ کے مطابق چار لاشیں‌ حب ندی سے نکالی گئی ہیں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ نامعلوم افراد مزید پڑھیں

کراچی میں آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے مزید بارشوں‌ کی پیش گوئی کر دی ہے. شمالی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن ہوا کے کم دباو میں تبدیل ہوکروہاں موجود ہے. اس کے ساتھ راجستھان(بھارت) پرموجود ہوا کا کم دباو کمزور ہوکرپھیلاوکی صورت میں موجود ہے ایک اور ہوا کا کم دباو 16 اگست کوسندھ میں مزید پڑھیں

پاکستان نے 75 سال میں کیا حاصل کیا خوش حال کیسے ہوگا؟

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار اسٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے 14 اگست کو “پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی” کی ویب پر تقریب کا انعقاد کیا۔ کیا یوم آزادی پر صرف جشن، شور شرابا اور روائیتی پروگرام کافی ہیں؟ تقریب میں آئی ایس ایس آئی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کی کراچی اور حیدرآ باد میں ریلی

متحدہ قومی موومنٹ لندن نے کافی عرصہ بعد کراچی اور لاہور میں ایک ہی وقت ریلیاں نکالیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر کارکن اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ قومی پرچم اٹھائے جمع ہوئے۔ اس موقع پر پولیس نے کئی افراد کو حراست میں لے لیا جس کے بعد دیگر افراد پرامن طور پر منتشر مزید پڑھیں

جشن آزادی پر جوش و خروش، توپوں کی سلامی

پاکستان کے 75 یوم آزادی ملک بھر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے صبح‌ کا آغاز مساجد میں ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی دعاؤں‌ سے کیا گیا. پاک فوج نے شہدا کو توپوں‌ کی سلامی دی. جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی. مزید پڑھیں

پاکستان کی آزادی کے 75 سال

آج پاکستان کی قوم اپنے عزمِ عالیشان سے مُنسلِک سُنہری تاریخ کی ڈائمنڈ جوبلی منا رہی ہے۔ وہ عَزم جِس کی بنیاد تحریکِ پاکستان اور اِس سے جُڑی لازوال قُربانیوں سے مُنسلک ہے۔ آزادی لہو کا خراج مانگتی ہے۔ آزادی کے ان75سالوں میں ہم نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا۔ ان گُزرے سالوں میں ہم مزید پڑھیں