امام عالی مقام کے کڑیل جوان کی یاد میں 9 محرم کے جلوس

ملک بھر میں نو محرم کی مناسبت سے امام عالی مقام کے کڑیل جوان اور ہمشکل پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والیہ وسلم حضرت علی اکبر کی یاد جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی یاد میں شہر شہر عزاداری کی جارہی ہے۔ چھوٹے بڑے تمام شہروں میں یاد مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور تحریک لبیک کے درمیان تصادم کا خدشہ

پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان فیض آباد پر تصادم کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے. تحریک لبیک نے 13 اگست کو فیض آباد پر جلسہ کردیا ہے اور اپنے کارکنوں کو فیض آباد پہنچنے کی کال بھی دیدی ہے۔ ‏اس سے پہلے تحریک انصاف نے بھی 13اگست کی رات اسلام آباد مزید پڑھیں

کراچی میں آج اور یوم عاشور پر شدید بارش کی پیش گوئی

کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل پانی برسانے کے لیے بے تاب ہے. محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام تک شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارتش ہو سکتی ہے. باقاعدہ طور پر یوم عاشور کی شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے اور اس میں شدت 12 مزید پڑھیں

طالبان کمانڈر عمر خالد خراسانی ساتھیوں سمیت مارا گیا

کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر عبد الولی عرف عمر خالد خراسانی 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ دہشت گرد خراسانی افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ضلع برمل کے علاقے سراکی کلی میں کیا گیا۔ اس واقعہ میں مفتی حسن اور حافظ دولت بھی مزید پڑھیں

کراچی کی گرین لائن بس سروس سے عاشورہ پر شہری محروم کیوں؟

پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ملک کا سب سے بدقسمت شہر کراچی کے شہریوں کو ایک بار پھر نئی شروع کی گئی گرین لائن بس سروس کی سہولت سے 3 دن کے لیے محروم کر دیا گیا ہے۔ گرین لائن بس سروس کے ترجمان نے سات محرم سے 10 محرم تک یعنی آج 7 اگست مزید پڑھیں

گھوگھے ڈولے کی قدیمی نیاز

ڈیرہ اسماعیل خان سے توقیر زیدی ماہ محرم الحرام جہاں اور بہت ساری روایات کا امین ہے وہیں اس مہینے میں لنگر اور نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ملک بھر میں بھی محرم الحرام بطور نذر و نیاز اور لنگر حسینی میں بہت ساری چیزیں بانٹنے کا رواج عام ہے۔ مزید پڑھیں

ہندو لڑکی کی امام حسینّ سے محبت گھر میں عزا خانہ بنالیا

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام سے محبت و عقیدت صرف مسلمانوں تک محدود نہیں‌ دنیا کی ہر قوم اور تہزیبوں سے تعلق رکھنے والے امام عالی مقام سے خاص محبت رکھتے ہیں. حیدرآباد میں بھی ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی چوبیس سالہ مالا شہدائے کربلا کو مخصوص انداز میں خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

عاشورہ محرم پر فوج تعینات کی جائے گی

ملک بھر میں عاشورہ محرم پر پاک فوج کو تعینات کیا جائے گا. وفاقی کابینہ نے امن و امان قائم رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے تمام صوبوں‌ کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی اجازت دی ہے. گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں بھی فوج کو تعینات کیا مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون کے چوتھے اسپل کی بارشوں کاآغاز

مون سون کی ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہونے کے بعد کراچی میں‌ بوندا باندی سے برسات کے نئے سسٹم کا آغازہوگیا ہے۔ ۔محکمہ موسمیات کےمطابق شہرمیں آج سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ 9 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔ شہر بادل کا سایا رہنے کے باوجود آج پارہ چونتیس ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح‌ جماعت اسلامی بھی سرپرائز دینے کے لیے تیار

کراچی کے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہا ہے کہ اس وقت شہرمیں بدترین لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ کےالیکڑک مافیاسے کراچی والوں کوآزادکروایاجائے۔ نیپرا کو یہ علم تک نہیں کہ کراچی کی کیا بجلی ڈیمانڈ ہے؟ میٹر تیز چل رہے ہیں لیکن کوئی پوچھ نہیں رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم مزید پڑھیں