وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پر غیر ملکی سرمایہ کاری کس ایجنڈے کے تحت ہوئی۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دیں گے اور یہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکا2 اہلکار شہید
کراچی کے علاقے گارڈن کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم دھماکے سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ہیڈ کوارٹر میں ہوا جہاں مبینہ طور پر غفلت کے دوران ایک دستی بم پھٹ گیا۔ چالیس سالہ پولیس اہلکار شہزاد اور 45 سالہ مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہدا سپرد خاک
ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان، میجر سعید اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کردی گئی. شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی. میجر طلحہ شہید کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی. چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل اظہر عباس، کور کمانڈر مزید پڑھیں
حیدرآباد پریس کلب کے لیے 75 ایکڑ زمین الاٹ
حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین دیھ گنجو ٹکر میں الاٹ کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کابینہ کے اجلاس میں بتایا ہے کہ حیدرآباد پریس کلب نے سی وی ٹی مستثنیٰ اور رجسٹریشن سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست کی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ استثنیٰ کا قانون نہیں مزید پڑھیں
ایشیا کپ کا شیڈول جاری پاکستان بھارت کا دبئی میں ٹکراؤ
رواں ماہ کے آخر میں یواے ای میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اٹھائیس اگست کو دبئی میں ایک دوسرے پر جھپٹیں گے۔ کرکٹ فینز ہو جائیں تیار کیونکہ اب وکٹیں اڑیں گی اور چلیں گے بلے کے وار باولرز کے چھکے چھڑائے جائیں مزید پڑھیں
کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق ہوگئی
خضدار پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔ ڈی آئی جی خضدار نے آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کی۔ ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کا کہنا ہےکہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ سسی پنوں مزار کے قریب مزید پڑھیں
کراچی میں 7 سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 7 محرم سے 10 محرم تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے. بارشیں برسانے والا ہواؤں کا نیا سسٹم کراچی سمیت سندھ بھر میں 5 اگست کو داخل ہو گا. پانچ اگست سے پہلے تک بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی اور ہلکی بارش کا سلسلہ بھی کہیں مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا آئی ایس پی آر کی تصدیق
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز لاپتا ہو گیا تھا. کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق ہوگئی ہیلی کاپٹر کا ملبہ کراچی سے 45 مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ ممنوعہ قرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنا دیا. پارٹی چیئرمین اور ان کی جماعت کے خلاف یہ کیس 8 سال سے چل رہا تھا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں
تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف اب کیا ہوگا؟
پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعہ فارن فنڈنگ کا الزام ثابت ہونے کے بعد ملک کی سیاسی صورت حال میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی۔ الیکشن کمیشن نے اپنے متفقہ فیصلے میں کی لکھا ہے تفصیل سے جانتے ہیں۔ تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کر کے 13 بینک اکاونٹس بھی چھپائے رکھے۔ مزید پڑھیں