غلاف کعبہ کل تبدیل کردیا جائے گا، حرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غلاف کعبہ کل بروز ہفتہ تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یکم محرم الحرام کو الحرمین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی نگرانی میں غلاف کعبہ تبدیل کیا مزید پڑھیں

ن لیگ پیپلز پارٹی فنڈنگ راز سامنے نہ آنے پر فواد چوہدری پریشان

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے فنڈنگ کیس سامنے نہ آنے پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پریشان ہونے لگے ہیں. فواد چودھری نے سوال کیا ہے کہ ان دونوں جماعتوں‌ کو کی جانے والی فنڈنگ کے راز ابھی تک سامنے کیوں نہیں آ رہے؟ اب ضمنی نہیں نئے الیکشن ہی ہوں گے،شیخ مزید پڑھیں

آئس لینڈ کے کوہ پیما کی فیملی کا پاک فوج سے اظہار تشکر

گذشتہ سردیوں میں کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران اپنے دیگر کوپیماء ساتھیوں پاکستان کے علی سدپارہ اور ر جوان پابلوکے ہمراہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیماء جان سنوری کی فیملی نے ریسکیو آپریشن پرپاکستانی فوج ، حکومت اورقوم کا شکریہ اداکیا ہے۔ ان کہناہے مزید پڑھیں

دہشت گردی بڑھ گئی 6 ماہ میں سیکیورٹی فورسز پر 434 حملے ہوئے

وزارت داخلہ نے 2019 سے 2021 کے دوران دہشت گرد کارروائیوں میں متحرک تنظیموں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز پر 434 حملے ہوئے۔ دہشت گردی کے ان واقعات میں 323 سیکورٹی فورسز اور دیگر اداروں کے جوان شہید ہوئے. وزارت مزید پڑھیں

جعفر طیار ملیر میں‌ زہریلی نمکو،کیچ اپ اور آئس کریم کی فیکٹری

کراچی کے عوام کو مضر صحت نمکو، کیچ اپ اور آئس کریم کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے. ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں محکمہ خوراک نے بڑی کارروائی کی ہے. نمکو کیچ اپ اور آئس کریم کی فیکڑیوں پر چھاپہ مار کر 7 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا. ایک ہی گودام میں مزید پڑھیں

محرم کا چاند اور شہادت امام حسینؑ

ڈیرہ اسماعیل خان سے توقیر زیدی محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی امت مسلمہ غم میں ڈوب جاتی ہے۔ عزاء خانوں، امام بارگاہوں اور گھروں پر حسینی فوج کے علمدار ابوالفضل العباس کے سیاہ پرچم بلند کر دئیے جاتے ہیں۔ عزاداری یا تجارت؟ دین فروشوں نے غم حسین علیہ السلام کو دھندا بنالیا محرم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں‌ “حسین سب کا” سیمنار

ڈیرہ اسماعیل خان کے پریس کلب میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام “حسین سب کا” کے عنوان سے سیمینار کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین عالی مقام کی تعلیمات اسلام کی سربلندی، حق سچ پر ڈٹ جانے اور ایثار و قربانی کا درس دیتی مزید پڑھیں

اب ضمنی نہیں نئے الیکشن ہی ہوں گے،شیخ رشید کا دعوی

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔ اپنے آفیشل اکاونٹ پر شیخ رشید نے لکھا کہ اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔قرنطینہ والے بھی الیکشن مان گئے ہیں، صرف مزید پڑھیں

عام انتخابات کب ہوں گے وزیرداخلہ نے بتا دیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں ہے لیکن اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہیں، کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير داخلہ نے کہا فارن فنڈنگ کيس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی 11 استعفی منظور

اتحادی حکومت نے پنجاب کی وزارت اعلی جانے کے بعد تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے. پہلے مرحلے میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں مزید پڑھیں