ڈیرہ اسماعیل خان میں استقبال محرم الحرام کے سلسلے میں “پنج راتا” رکھا گیا ہے۔ محرم کی آمد سے 4 دن قبل پنج راتا رکھنے کی صدیوں پرانی روایت ڈیرہ میں آج بھی زندہ ہے۔ یہ پنج راتا کیا ہے اور یہ محرم الحرام کی آمد سے 4 دن قبل کس طرح رکھا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں ساحل سمندر پہ جانے پر پابندی عائد کر دی گئی
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ساحلے سمندر سمیت مختلف بیچز پر نہانے اور ماہی گیروں کے سمندر پر داخلہ پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، دفعہ 144کے نفاذ سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث سمندر میں طغیانی کے پیش نظر 6 دن کے مزید پڑھیں
کراچی پر سیاہ بادلوں کے ڈیرے، مزید برسنے کے لیے بے تاب
کراچی میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت بھی شہر کو گہرے سیاہ بادلوں نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل تک مزید بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ ابھی بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی مزید پڑھیں
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ حامد موسوی انتقال کر گئے
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی قضائے الہی سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ حامد علی موسوی کے فرزندان آغا سید محمد مرتضیٰ موسوی اور آغا سید علی روح العباس موسوی نے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز جنازہ آج مرکزی امام بارگاہ مزید پڑھیں
پشاور میں ایک اور خواجہ سرا قتل کر دیا گیا
خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے. حکومتی دعوؤں کے برخلاف پشاور میں ایک اور خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا ہے. پشاور کے دلہ زاک روڑ پر فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو ہلاک کیا گیا. پولیس کے مطابق فائرنگ سے خواجہ سراچل بسا اور ملزم واردات کے بعد مزید پڑھیں
کلفٹن انڈر پاس کی بار بار بندش کا 2005 سے کیوں حل نہیں نکالا جاسکا؟
کراچی کے علاقے کلفٹن میں “کے پی ٹی انڈر پاس” بارش کا پانی بھرنے کی وجہ سے 10 دن میں دوسری بار ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں انڈر پاس بنائے جاتے ہیں۔ تعمیر سے پہلے پانی کےنکاس کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ انڈر پاس کا مطلب زمین کی مزید پڑھیں
خبروالے کی نیوز سچ ثابت، پیر کو کراچی حیدرآباد میں عام تعطیل
مسلسل بارش کی وجہ سے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے. خبروالوں نے چند گھنٹے پہلے ہی یہ نیوز اپنے پڑھنے والوں سے شیئر کی تھی. کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کو عام تعطیل کا امکان، امتحانات منسوخ سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر مرتضی مزید پڑھیں
کراچی میں بارش سے تباہی کرنٹ اور چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک کئی زخمی
کراچی میں غیرمعمولی اور مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی ہے. کراچی میں مون سون کے اسپیل کی بارش وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبروالے کی نیوز سچ ثابت، پیر کو کراچی حیدرآباد میں عام تعطیل لی مارکیٹ میمن مسجد کے قریب گھر مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کو عام تعطیل کا امکان، امتحانات منسوخ
کراچی میں ہفتہ اتوار کی شب سے جاری بارش کی وجہ سے سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے۔ یہ فیصلہ شدید بارش کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ عوام گھروں میں رہیں گے تو محفوظ رہینگے۔آج مزید پڑھیں
کراچی میں رات سے مسلسل بارش، منگل تک تیز برسات کی پیش گوئی
کراچی میں بارش برسانے والا مون سون کا سسٹم کام کر گیا. شہر میںرات سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے. محکمہ موسمیات نے صبح سے ہی تیز بارش کی پیش گوئی کی تھی لیکن کبھی ہلکی اور تھوڑی تیز پانی پڑ رہا ہے. دن کے وقت کافی تیز بارش ہوئی ہے اور مزید پڑھیں