ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ سے خالد آرائیں اور طاہر چوہدری کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کیبل آپریٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں اور طاہر چوہدری نےگورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ کیبل آپریٹرز کو درپیش مسائل ، کیبل کو زیر زمین کرنے اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر نے شہر میں کام کرنے والے تمام کیبل آپریٹرز کا اجلاس جلد بلانے کی خالدآرائیں کو یقین دہانی کرائی۔ شہر کی خوبصوررتی کے لئے کیبل کو انڈر گراﺅنڈ کیا جانا ضروری ہے۔
کامران ٹیسوری نے کہا کیبل آپریٹر ز کے جائزمسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ خالد آرائیں نے گورنرسندھ سے کہا شہر کی خوبصورتی کے لئے حکومت سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں