حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ سے بچانے کا دعوی کردیا

وزیرخزانہ نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے اور اب ہم پاکستان کو ایک اچھی معیشت دیں گے جبکہ اگست میں روپے پر سے دباؤ کم ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 3.8 ارب ڈالر کی پیٹرولیم مزید پڑھیں

سوات میں محرم کے بغیر خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے ایک گاؤں منگلور میں شادی اور غم وخوشی کی دیگر تقریبات میں غیر ضروری رسومات کے خاتمے کے لیے گرینڈ جرگہ نے بڑے اور اہم فیصلے کرلئے۔علاقے کے مکین شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں فرسودہ اور غیر شرعی رسومات سے گریز کریں گے۔ جرگہ کے رکن احسان اللہ خان مزید پڑھیں

ہاکس بے کراچی میں 6 نوجوان ڈوب گئے 4 لاشیں نکال لی گئیں

کراچی کے معروف تفریح مقام ہاکس بے پر 6 نوجوان ڈوب گئے. چار لاشیں نکالی جاچکی ہیں اور دو کی تلاش جاری ہے. ٹرٹل بیچ کے قریب نہاتے ہوئے 4 نوجوان آج صبح ڈوبے. ایک دوسرے بچاتے ہوئے چاروں بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے. دو لاشوں کی تلاش اب بھی جاری ہے. چوبیس مزید پڑھیں

پرچم کشائی سے محرم کا آغاز کیوں‌ کیا جاتا ہے؟

گو کہ محرم کا چاند دیکھائی دینے سے پہلے ہی سوگواران مظلوم کربلا فرش عزا کی تیاری شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن باقاعدہ طور پر ادھر ماہ محرم کا چاند نمودار ہوتا ہے اس کے ساتھ ہی دنیا بھر میں مومنین کے گھروں اور امام بارگاہوں پر فرش عزا بچھا دی جاتی ہے۔ ایام غم مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں جزیرہ پر بنا قدیم آستان سادھوبیلا مندر بند کردیاگیا

ملک بھر میں ریکارڈ بارشیں جم کر برسیں تو دریا بھی بھپر گئے. وہ دریا جو چند ماہ قبل خشک سالی کے ساتھ پیاسے ریگستان کے مناظر پیش کر رہے تھے وہی دریا آج بادشاہ بن کر اپنے جوبن پر آ چکے ہیں. دریا جوبن پر ایسے آئے ہیں‌ کہ سامنے آنے والی ہر رکاوٹ مزید پڑھیں

بلتستان کے ضلع گانچھے میں پھر سیلابی ریلہ داخل

بلتستان کے ضلع گانچھے میں‌ طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلابی ریلے سے کونیس میں 27 گھر اور بلغار میں 15 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ بلتستان میں‌بارش سے تباہی، سیلابی ریلے نے سیاچن کندوس روڈ بند کرادیا دریائے مشہ بروم میں اب بھی اونچے درجے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مسجد پر فائرنگ 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد نے مسجد پر فائرنگ کردی گولیاں لگنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل میں کی گئی۔ جان بحق افراد میں یاسر، تاج مالی خان اور محمد نواز شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی، مشال ملک

اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے  نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ  میرے شوہر اس وقت بھارتی جیل میں ہیں، یاسین مزید پڑھیں

گانوں کی طرز پر نوحہ خوانوں نے بھی پرومو جاری کرنے شروع کردیے

عزاداری سیدالشہدا میں نمود و نمائش کچھ زیادہ ہی بڑھنے لگی ہے۔ فلمز اور گانوں کے ٹیزر اور پروموز وقت سے کچھ وقت قبل ریلیز کیے جاتے ہیں۔ اس کا مقصد فلمز اور گانوں کی مقبولیت بڑھانا مقصود ہوتا ہے۔ عزاداری یا تجارت؟ دین فروشوں نے غم حسین کو دھندا بنالیا بدقسمتی سے اب نوحہ مزید پڑھیں

میرپور رائلز کو کے پی ایل چیمپئن بنوائیں گے، مینٹور وسیم اکرم

لیجنڈری کرکٹر اور میرپور رائلز کے مینٹور وسیم اکرم کشمیر پریمیئرلیگ سیزن ٹو کیلیے پرجوش ہیں۔۔ کراچی میں میرپور رائلز کے چیئرمین عبدالواجد سے ملاقات کی اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میرپور رائلز کی ٹیم اس بار مختلف انداز میں نظر آئے گی۔۔ ایونٹ مزید پڑھیں