بہن بھائی کی شادی والے دن نوجوان قتل

کراچی میں بہن کی بارات اور بھائی کے ولیمے والے روز نوجوان بھائی کو معمولی تلخ کلامی پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول حماد لیاقت آباد کی بندھانی کالونی میں اپنے بہن اور بھائی کی شادی میں شریک تھا کہ اسی دوران اس کا جھگڑا ہو گیا۔ مقتول حماد کے کزن آصف مزید پڑھیں

بارش کے پانی نے کراچی والوں کا راستہ روک لیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ کراچی میں گارڈن، شارع فیصل، ڈیفنس، یونیورسٹی روڈ، اردو بازار، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور دیگر علاقوں میں رات گئے تیز بارش ہوئی جس سے سڑکوں پر ایک بار پھر پانی کھڑا ہوگیا۔ رات گئے ہونے والی بارش سے مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ سے پریشان کراچی والوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا

نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی کرنے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔ کے الیکٹرک حکام نے مزید پڑھیں

پشاور میں درندہ گرفتار

پشاورمیں بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت انسان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ بچیوں کے ساتھ میچ کرگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق پشاور سے ہے عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے ملزم کو گلبرگ پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزم مزید پڑھیں

نواز شریف نے شہباز شریف کو حکومت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پارٹی قیادت سےقبل ازوقت انتخابات کےآپشن پربھی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ نوازشریف پی ڈی ایم رہنماؤں اور شہباز شریف سے کئی بار قبل از وقت انتخابات اور حکومت چھوڑنے کے آپشن مزید پڑھیں

کورنگی کراسنگ کاز وے پر 6 لائنز کا پل بنانے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کورنگی کراسنگ اور حب کینال کی بحالی کے منصوبے کی تعمیر کی منظوری دی ہے اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ دونوں منصوبے ایک سال کے اندر مکمل کریں۔انہوں نے یہ ہدایات بدھ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں شہر میں مزید پڑھیں

پشاور میں موبائل پر فائرنگ 2 پولیس اہل کار شہید انسپکٹر زخمی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے جاری ہیں. پشاور میں‌ آج پھر پولیس اہل کاروں پر گولیاں برسائی گئی ہیں. پشاور میں‌ تھانہ متنی کی حدود میں چوکی پاسنی نواب گوٹ میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کی گئی ہے فائرنگ سے دو پولیس جوان شیر اکبر اور جان علی موقع پر ہی شہید ہوگئے فائرنگ مزید پڑھیں

دوست ملکوں کا پاکستان کو مزید قرضہ دینے سے انکار، ڈالر239 کا ہوگیا

پاکستان کے قریبی دوست ممالک نے مزید قرضہ دینے سے انکار کر دیا ہے وہ کہتے ہیں پہلے کبھی قرضہ لے کے واپس نہیں کیا اور کیسے دے دیں؟۔ اس بات کا اعتراف وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ ان کاکہنا ہے کہ بار بار سعودی عرب سے قرضہ مانگنا بھی اچھا مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

بھارت : ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کی ریاست بہار کے 8 اضلاع میں پیش آئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ملک کی جنوبی ریاستوں مزید پڑھیں

پرویز الہی کب تک پنجاب کے وزیر اعلی رہیں‌ گے؟

پنجاب کے نئے وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی کب تک وزارت اعلیٰ‌کے منصب پر فائر رہیں‌ گے. وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کے وزیر اعلی نہ رہنے کے بعد پنجاب کیا ملک کی سیاست تبدیل ہو گئی ہے . سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کالعدم قرار مزید پڑھیں