سندھ ڈوب گیا اور حکمران کراچی میں سکون کر رہے ہیں

بارش اور سیلاب سے سندھ مکمل طور پر ڈوب گیا سندھ پر حکمرانی کرنے والے حکمران کراچی میں عیاشی کرتے رہے۔ بارش اور سیلاب کے متاثرین سندھ کے عوام کہتے ہیں کہ ہماری زندگی عزاب بنی ہوئی ہے اور ہم پر حکومت کرنے والے کراچی کے پوش علاقے کلفٹن اور ڈیفنس میں سکون کی نیند مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں اضافہ حکومت کے لیے سونامی ثابت ہوگا

تجربہ کار حکومت کے لیے بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافہ سونامی ثابت ہو سکتا ہے۔ عوام کی برداشت اب ختم ہوچکی ہے یہی وجہ ہے کہ شہر شہر مظاہرے شروع ہو چکے ہیں۔ صارفین بجلی جتنی کم ہی استعمال کرلیں لیکن بل کم ہونے کے بجائے بڑھتا ہی جارہا ہے۔ ذرائع نے اگلے مہینے مزید پڑھیں

وفاقی اور پختونخواہ حکومت میں‌ ٹھن گئی مقدمات کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر پی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مقدمات درج کرنے کے لئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان منیر احمد کو سیکشن 196 کے تحت اختیارات  تفویض کئے گئے ہیں. مقدمات مزید پڑھیں

بارشوں سے نوشہرو فیروز میں بھی تباہی

نوشہرو فیروز میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی شہر سمیت دیہی علاقے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ سندھ کالونی، ریاض کالونی، واپڈا کالونی، پڈعیدن روڈ، آصف کالونی اور مٹھیانی روڈ سمیت دیگر کالونیاں مکمل ڈوب گئی ہیں۔کالونیوں کے مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ضلع مزید پڑھیں

راجہ ناصر عباس کا عمران خان سے اظہار یکجہتی

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کراچی کا دورہ ادھورا چھوڑ کے رات گئے بنی گالہ پہنچ کر عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا. ناصر عباس کراچی میں تنظیم سازی کے سلسلہ میں آئے ہوئے تھے لیکن اسلام آباد کی صورت حال بدلنے پر انہوں نے کراچ میں اپنی مزید پڑھیں

عمران خان کو جمعرات تک گرفتار نہیں کیا جاسکےگا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات تک پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ہے. عدالت نے عمران خان کو جمعرات تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے. تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہماری استدعا ہے کہ چار دن کی حفاظتی ضمانت دی مزید پڑھیں

تشدد کے الزامات مسترد شہباز گل نے شو لگایا تھا

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے چیف سیکیورٹی آفیسر شہباز گل پر مبینہ تشدد کی انکوائری رپورٹ آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ میں شہباز گل کے تشدد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا۔ شہباز گل پر جسمانی یا زہنی ٹارچر کے کوئی ٹھوس شواہد مزید پڑھیں

وزارت اطلاعات میں‌ بندر بانٹ جاری

تحریک انصاف کی حکومت پر بدعنوانی اور اقربا پروری کے الزامات لگانے والی شہباز شریف کی حکومت بھی ان ہی کی روش پر چل رہی ہے. وزیر اعظم نے شہباز شریف نے محمد ابوبکر عمر کو وزارت اطلاعات کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ میں ایم پی میں جی ایم تعینات کر دیا۔ تحریک انصاف نے اس مزید پڑھیں

عدالت کی مدد کو تیار ہوں میرا مجرمانہ ریکارڈ نہیں، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کرادی ہے. وکیل بابر اعوان اور فیصل چوہدری کے ذریعے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی ہے. عمران خان نے موقف اختیار کیا ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں‌ قرآن پاک کی بے حرمتی اشوک سمیت 50 افراد گرفتار

حیدرآباد میں‌ قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ میں ملوث ملزم اشوک کو پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ کرائم نمبر 70/2022 زیر دفعہ 34,B-295 کے تحت درج کرلیا گیا ہے. ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب نے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو، چیئرمین پولیس مزید پڑھیں