سپریم کورٹ ،پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد

اسلام آبا:سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی ایئرلائن نے عدالت سے مزید 250 ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت مانگ لی۔ عدالت نے تفصیلات طلب مزید پڑھیں

پہلے مشرف اور پھر جنرل باجوہ نے این آر او دیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے جنرل مشرف اور اب جنرل باجوہ نے ان لوگوں کو این آر او دیا، میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا اور کسے اندر کرنا ہے۔ عمران خان نے کہاکہ ایک مزید پڑھیں

موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا احتساب ممکن نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں نے معیشت تباہ اورملک کو مفلوج کر دیا، ملک میں سیلاب زدگان کے فنڈز سے لے کر توشہ خانہ تک کو لوٹا جاتا ہے، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا احتساب ممکن نہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ  حکمران جماعتوں نے مل کر احتساب مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بد امنی و اسٹریٹ کرائمز کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑتی آج پندرہ سے بیس مقامات پر جماعت اسلامی احتجاج کرے گی ہم بعد میں  بڑے احتجاج کی بھی کال دیں گے کراچی کے شہری اپنے تحفظ کے لئے اٹھ کھڑے ہوں، مافیاز کو حکومت کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے ایک بیان  میں عمران خان نے  بتایا کہ حسن شاد کی سربراہی میں اب میرے متحدہ عرب امارات کے وکلا  نجی ٹی وی ، اینکر   مزید پڑھیں

عمران خان کا آئندہ جمعہ کو کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنیکا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعہ کو کے پی کے اور پنجاب اسمبلی توڑدیں گے، ملک کو 30سال سے لوٹنے والوں کو اوپر بٹھادیا گیاہے ، ہم سب کو خطرہ ہے کہ ملک ڈوب رہاہے، چوروں کا مسلط ٹولہ ملک کو تباہی کی طرف لے جارہاہے۔میرا جینا مزید پڑھیں

 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملک کی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے ، شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 560سے زائدسیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ حکومت عوام کی حالت پے رحم کرے ،رکاواٹیں مت کھڑی مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان اورعوام کے کھلے دشمن ہیں ، عوام پولیس کی دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیوں پرسلام پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

پرویز الہی جنرل باجوہ کی حمایت میں بول پڑے بس بہت ہوگیا

وزیراعلی پنجاب چوہدری پر ویز الہیٰ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی حما یت میں کھل کر سامنے آ گئے۔ وزیر اعلی کہتے ہیں جب خان صاحب جنرل باجوہ کیخلا ف بات کررہے تھے،تو مجھے بہت برا لگا۔ جنرل باجوہ کیخلاف اب با ت کی گئی تو سب سے پہلے بولوں گا۔ چوہدری پر مزید پڑھیں

تبلیغی اجتماع میں‌ پہلی بار شیعہ علما کرام کی شرکت

اسکردو سے عارف سحاب گلگت بلتستان کے دیامر ڈویژن میں تبلیغی اجتماع کے دوران مسلکی ہم آہنگی کا بہترین مظاہرہ کیا گیا تمام مکاتب فکر کے علماء‌ کرام کی ایک جگہ موجدگی کو پورے گلگت بلتستان میں سراہا جا رہا ہے۔ سہ روزہ تبلیغی اجتماع میں آکر علمائے اہلسنت سے انجمن امامیہ گلگت کے صدر مزید پڑھیں