لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت صوبے سے 7،8ماہ سے غائب ہے، پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں بلدیاتی انتخابات ساتویں بار ملتوی ہونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آئندہ ماہ شیڈول بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں بلدیاتی انتخابات کے ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان کا دعویٰ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ جب دو اسمبلیاں ٹوٹیں گی تو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں کا ٹولہ ہے، سراج الحق
مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں عالمی استعمار کے ایجنٹ ہیں، ان نا اہل افراد کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے عوام کو غلام بنایا، غریب مزید پڑھیں
قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے:صدر، وزیراعظم
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ملک کو مستحکم کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور ان کا کشمیر مزید پڑھیں
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے ای سی پی کا نوٹیفکیشن کالعدم، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں عدالت نے الیکشن کمیشن کے یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرنے کا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست بھی تیار کرلی ہے۔ مزید پڑھیں
پندرہ سیاسی جماعتوں کی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک کو مسائلستان بنادیا، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 15 سیاسی جماعتوں کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مل کر پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے ضلعی ذمے داران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے ملک لوٹنے والے مرکز اور صوبائی حکومتوں میں مزید پڑھیں