ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے یونیورسٹی ٹاون سرگودھا روڈ کی رہائشی خدیجہ غفور اعوان کی درخواست پر مشہور بزنس مین شیخ دانش علی، انا شیخ ولد دانش اور ماہم شیخ سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے. ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق درخواست گذار کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان نے کراچی کا دورہ کس دباؤ پر ملتوی کیا؟
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورہ کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے. جمعہ کو کراچی میں مزار قائد کے پاس جلسہ سے عمران خان کو خطاب کرنا تھا. تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسہ کا اعلان کردیا ایک روز پہلے ہی تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسہ کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے 19 اگست کو کراچی میں ہونے والے جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق جلسہ اب شاہراہ قائدین پرکیا جائے گا۔ کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے مزارقائدسے متصل میدان میں 19 اگست کے جلسہ کا مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ مزار قائد مزید پڑھیں
پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک کوشش سی پیک
“آج ہر ترقی پذیر ملک کے لیے چیلنج معاشی طور پر مثالی ریاست بننا ہے۔ ہم نے ابھی معاشی قوم بننا سیکھنا ہے۔ یہ سیاسی اور روایتی جنگوں کا دور نہیں ہے بلکہ یہ معاشی مسابقت اور تجارتی جنگوں کا دور ہے جہاں ٹیکنالوجی بدلتے ہوئے عالمی اسپیکٹرم میں جدید معیشت کے پیرامیٹرز کا تعین مزید پڑھیں
بیٹی اسکول کی دوست سے والد کی شادی کراسکتی ہے؟
کیا کوئی لڑکی اپنے والد کی شادی اپنی اسکول کی دوست سے کرانے کی کوشش کرسکتی ہے؟ کیا کوئی خاتون اپنے شوہر کی شادی اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے کرنے کے لئے ہر حد سے گزر سکتی ہے؟ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ لڑکیاں تو اپنی بچپن کی سہیلی کی ہر دکھ سکھ مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی درخواست خارج بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہوں گے
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی درخواست خارج کرتے ہوئے سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کو پہلے مناسب فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حقائق کا تعین ہونے پر ہی قانونی نکات عدالتوں میں مزید پڑھیں
کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور تجاوزات، ہر جگہ پانی پانی
کراچی میں ناقص منصوبہ بندی، نالوں کی عدم صفائی اور جگہ جگہ تجاوزات کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ہی گٹربھی ابل پڑے۔ اردو بازار کے علاقے میں کاروبارزندگی نہ صرف متاثرہوابلکہ خریداروں کوبھی دشواری کا سامنا رہا۔ مون سون ہواؤں کا کم دباؤ مرکزی بھارت اور اس کاکم پھیلاو راجستھان مزید پڑھیں
جنرل باجوہ دادا بن گئے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی ولادت
پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے. ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جڑواں بچوں کی ولادت پر دادا بن گئے ہیں۔ بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ گرفتاری کا حکم
کراچی میں اینٹی انکروچمنٹ ضلع شرقی کی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ کردی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ حلیم عادل عدالت میں ہیں جبکہ گرفتاری کے لئے پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچ گئی۔ تحریک انصاف کے کارکن بھی مزید پڑھیں
کراچی پر چھائے مون سون باد ل پھر برس پڑے
مون سون بادلوں نے شہرقائد میں بسیرا کرلیا۔ بادل آج بھی جھو م کر برسے۔ کہیں رم جھم تو کہیں تیز بارش ہوئی۔ حبس سے پریشان شہریوں نے ٹھنڈی پھوار اور ہواوں کا لطف اٹھایا۔ ٹاور، آئی آئی چندری گر روڈ،لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، کلفٹن، ڈیفنس، ایم اے جناح روڈسمیت مختلف مزید پڑھیں