ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد سکھر وے موٹر وے بنانے کی تیاریاں

حیدرآباد سکھر وے موٹر وے کا سنگ بنیاد کل رکھا جائے گا۔ سنگ بنیاد وزیراعظم شہباز شریف رکھیں گے۔ایم سکس موٹروے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کل حیدرآباد ائیر پورٹ پر منعقد ہوگی۔
تقریب میں وفاقی وزیر اسد محمود ، وفاقی وزیر امین الحق اور وزیر اعلی سندھ بھی شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کے موقع پر شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔ موٹر وے سے سکھر کراچی کا راستہ بہت کم ہوجائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں