ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے، عمران خان

imran khan

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے،این آر اوٹولینے کے بعد پی ڈی ایم ڈرائنگ روم کی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ نے پی ڈی ایم کو این آراوٹو دیا، جنرل باجوہ سےاختلاف نہیں تھا وہ احتساب نہیں چاہتے تھے، جنرل باجوہ نے انجینئرنگ کرکے چوروں کی حکومت مسلط کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، الیکشن  کیلئے حکومت سے زیادہ ان کے پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں