اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم عمران خان کومعیشت پر براہ راست مذاکرے کاچیلنج دیتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت خراب کی، نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے۔معیشت کی تمام اعشاریوںکا بیڑا غرق کیا. آپ لائیو مذاکرہ کرلیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں. وفاقی وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر مظاہرے
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے دل خراش واقعے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا،مختلف شہروں میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ،جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شریک ہو کر اس واقعے کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار مزید پڑھیں
پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، چینی حکومت اور عوام نے پاکستان سے ہمیشہ محبت کا رشتہ رکھا، ترقی کا سفر مشکل ضرور مزید پڑھیں
مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، صدر عارف علوی
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا۔سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔ صدرمملکت کا کہناتھا کہ تحریک انصاف حکومت سے الیکشن اور معیشت پر مذاکرات کیلئے تیار ہے، اگرعمران خان ون آن ون مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو دوسرے، تیسرے درجے کی لیڈر شپ مذاکرات مزید پڑھیں
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے
اسلام آباد: پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں
حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور
اسلام آباد: اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی اعلی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 3 یوسیز کے نتائج روک دیئے گئے
کراچی : الیکشن کمیشن نے صفورہ ٹاون کی 2 ،چنیسرٹاون کی ایک یونین کونسل کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی کی 3 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جماعت اسلام کے وکیل حسن جاوید نے الیکشن کمیشن کے سامنے موقف پیش کیا کہ فارم 11 کے مزید پڑھیں
دھاندلی قبول نہیں،میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کرانے میں حکومت کی دلچسپی نہیں تھی، مزید پڑھیں
اماراتی صدر کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی
لاہور: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران ملک میں بڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات رحیم یار خان میں ہوئی، جہاں اماراتی مزید پڑھیں
توہین الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار
لاہور:سابق وزیراطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو اسلام آبادپولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں لاہور سے گرفتار کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کے چھوٹے بھائی فیصل چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ صبح ساڑھے پانچ بجے فواد چوہدری کو ان کے گھر کے باہر سے نامعلوم افرادکو گرفتار مزید پڑھیں