اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو 300 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ریونیو بڑھانے، گردشی قرضہ میں کمی اور معاشی و توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے ساتھ انرجی کنزرویشن اور مالی کفایت شعاری کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
عمران خان کا جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد :چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے جیلوں کو بھر دیں گے تاکہ ان کا شوق پورا ہو جائے،میں جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان کرنے جارہو ں ،عوام کو کہتاہوں سب انتظار کریں میں کال دوں گا،اتحادی حکومت کا منصوبہ تحریک انصاف کو مزید پڑھیں
عمران خان نہیں چاہتے ملک ترقی کرے اور خود اپوزیشن میں عزت کے ساتھ رہیں ، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے اور عزت کے ساتھ رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی اپوزیشن میں ملک نیچے جائے، وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کا موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں
عمران خان نہیں چاہتے ملک ترقی کرے اور وہ اپوزیشن میں عزت کے ساتھ رہیں ، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے اور عزت کے ساتھ رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی اپوزیشن میں ملک نیچے جائے، وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کا موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مزید پڑھیں
ایپکس اجلاس: پولیس، سی ٹی ڈی کی تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پولیس، سی ٹی ڈی کو اپ گریڈ کرتے ہوئے ان کی تربیت اور استعداد کار میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 7 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں شرکا نے دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر مزید پڑھیں
شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس کو نوٹس جاری
اسلام آباد:ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر کے 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،عوام کے مینڈیٹ کا مذاق قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مینڈیٹ اور نتیجے پر کسی سے کمپرومائز نہیں ہوگا، عملے کی تقرری سے لیکر نتائج کے نہ دینے تک مجموعی طور پر الیکشن سوالیہ نشان بن گیا ہے،انتخابات کے بعد کا مرحلہ تاخیر کا شکار ہے،عوام کے ووٹ کا مذاق قبول نہیں، الیکشن مزید پڑھیں
پشاور دھماکے پر وفاقی و صوبائی حکومتیں اعتراف جرم کریں، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے پشاورمسجد دھماکے کے بعد وہ تمام لوگ اپنی نااہلی اور ناکامی کا اعتراف کریں جو اس وقت کسی نہ کسی صورت میں ملک کو لیڈ کررہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت میں امیر ضلع بحراللہ ایڈووکیٹ اور سابق ایم پی اے حافظ حشمت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن: کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام آر اوز کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےکیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر تمام آر اوز (ریٹرننگ افسران) کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے کیس پر سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے وکیل نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت
اسلام آ باد: مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاررجر بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں