لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا

 لاہورہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ کے 4 ججز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور پاکستان تحریک انصاف کے 97 لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا۔  فل بنچ کے 4 ججوں نے درخواستوں کو جزوی منظور کر لیا، نے حمزہ شہباز کے دور حکومت کے 19 لا افسروں کی تقرریاں بھی مزید پڑھیں

صدر مملکت کے منی بجٹ پر اعتراضات، آرڈیننس منظورکرنے سے انکار

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔اور اسے منظور کرنے سے انکار کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت فوری طورپر آرڈیننس جاری کرکے منی بجٹ نافذ کرنے کی خواہشمند ہے تاہم صدر مملکت نے آرڈیننس کے بجائے منی بجٹ بل کی صورت میں پارلیمنٹ مزید پڑھیں

گیس کے بعد بجلی مہنگی کرنے کی تیاری، ای سی سی نے منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس مہنگی کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ بجلی بجی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حکومتی فیصلے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 82 پیسے لیوی مزید پڑھیں

پنجاب الیکشن معاملہ ،گورنر اور الیکشن کمیشن پر توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میںشہری منیر احمد کی طرف سے وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں گورنر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے ،جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں اس سے واضح ہوا کہ مجھے نکالنے میں امریکا کا ہاتھ نہیں تھا۔ عمران خان نے کہاکہ  بین الاقوامی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی غلام آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے۔ 170ارب کے نئے ٹیکسز یا کسی منی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ  حکمران سن مزید پڑھیں

فلور ملز مالکان کا پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان  

لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے پیر سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی ۔  محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر مسلم لیگ (ن)کا ٹکٹ نہ ملا توپھر میں الیکشن ہی نہیں لڑوں گا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی کا سامنا، طاقت کے نشے میں چور ہندوستان ایک مرتبہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کے درپے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن عوام کا حق ادا کرے، جماعت اسلامی احتجاج نہیں کرے گی، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے  صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عوام کا حق ادا کرے، جماعت اسلامی احتجاج نہیں کرے گی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے مزید پڑھیں