پرویز الٰہی نے ق لیگ چھوڑ دی، ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

لاہور: چودھری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں موقع فراہم کیا، اس پر ہم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔ ہم مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے الیکشن کی تاریخ دینا آئینی فرض سمجھتا ہوں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کے سیکشن 57 دو کے تحت الیکشن کا پروگرام جاری کرے، آئین کے تحت آئین مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، ایف آئی اے اور پولیس کی تیاری مکمل

لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کی قیادت میں ٹیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سرکاری اور نجی شعبے میں اچھا کمانے والوں کو اپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے،صدر  مملکت

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے حیلے بہانے تلاش کئے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے، آئین میں سوراخ تلاش کرنے کے بجائے اس کی پاسداری کرنی چاہیے، یہ نہ مزید پڑھیں

آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ اور ناہی مشاورت کر سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کا جواب

اسلام آ باد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدرعارف علوی کو جواب دیا گیا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے۔ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے لکھے جانے والے خط، جس میں لکھا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں کے تحلیل ہونے کے بعد دونوں صوبوں کے گورنرز مزید پڑھیں

صرف جماعت اسلامی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف جماعت اسلامی ہی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں گے تو استحکام آئے گا۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں کی ضرورت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا جوابی خط، صدر مملکت کے الفاظ پر اظہار افسوس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے، جس میں الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں استعمال الفاظ پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ پر مشاورت کے لیے الیکشن مزید پڑھیں

ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

انقرہ:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، صدر طیب اردگان کی اہلیہ امینہ نے سیلاب متاثرین کیلئے اپنے کنگن عطیہ کئے،پاکستان پر جب بھی مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کلیئرنس مکمل، آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے، رینجرز اہلکار سمیت 3 شہید

کراچی: شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ پولیس کے مطابق رینجرز اہل کار سمیت 3 افراد شہید ہو گئے مزید پڑھیں