کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
شرح سودمیں اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے سے شرح سود ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں
حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد :حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کا اطلاق کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق یکساں ٹیرف کے مزید پڑھیں
عمران خان کا جیل بھروتحریک ختم، انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد اپنی جیل بھروتحریک ختم کررہے ہیں اور ہفتے سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرینگے۔ عمران خان کا ویڈیو لنک خطاب میں کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ انتخابات 90دن مزید پڑھیں
پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس ،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم
اسلام آ باد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دیدیا،ازخود نوٹس پر محفوظ کیا گیا فیصلہ 3-2 کے تناسب سے دیا گیا ہے۔ جسٹس منظور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیال نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ پارلیمانی مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس:عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد: کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان توشہ خانہ کیس میں متعدد بارعدالتی پیشی پر غیرحاضر رہے، وہ آخری مزید پڑھیں
پیٹرول 5 روپے سستا، ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول 5 روپے سستا جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو مزید پڑھیں
اقدام قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت 9 مارچ تک منظور کر لی گئی
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آاباد ہائی کورٹ نے اقدام قتل کیس میں ایک لاکھ مچکلے جمع کروانے پر عبوری ضمانت منظور کر لی ۔ عدالت نے عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے اور ان کی عبوری مزید پڑھیں
انسدادِ دہشتگردی عدالت، عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر
اسلام آباد:کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست انسدادِ دہشت گردی کے جج راجہ جواد کی عدالت میں دائر کی۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیےگئے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سیشن کورٹ پیش نہیں ہوئے، جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ عمران خان کو عدالت نے آج طلب کر مزید پڑھیں