اسٹیبلشمنٹ پھر پاکستان کو دولخت کرنے کے ڈگر پرچل رہی ہے، سراج الحق

کوئٹہ :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ‘گوادر کو حق دو تحریک” کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو رہا کیا جائے اور مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں ، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ ہوئیں تو جماعت اسلامی اپنا لائن آف ایکشن دینے میں آزاد ہو گی، اسٹیبلشمنٹ، مزید پڑھیں

کراچی کا بلدیاتی انتخابی عمل مکمل نہ کر نے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا جاری

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے کے خلاف، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے اور مکمل نتائج میں مسلسل تاخیری پر جماعت اسلامی کراچی نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور:اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ پولیس ٹیم جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچی ہے۔ کوئٹہ پولیس ٹیم نے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔عمران مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

کوئٹہ:بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔ کوئٹہ کی عدالت نے گزشتہ روز اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جن کی تعمیل کے لیے کوئٹہ پولیس  جمعہ کو لاہور پہنچی تھی۔ عدالت نے آئی جی پولیس، مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور:اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ پولیس ٹیم جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچی ہے۔ کوئٹہ پولیس ٹیم نے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔عمران مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور:اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ پولیس ٹیم جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچی ہے۔ کوئٹہ پولیس ٹیم نے لاہور پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔عمران مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس، کلین ایئر پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی، قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ پاکستانی حاجیوں کے سفر اور حج کے مزید پڑھیں

تینوں نے پارلیمنٹ کو کھلونا بنایا، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور نیب پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے عوام سے من و سلویٰ کے وعدے کر کے ایک وقت کی دال روٹی تک چھین لی، حکمران ٹرائیکا کی ناکامی اور نااہلی پوری قوم پر عیاں ہو گئی، تینوں کا عرصہ اقتدار تعمیر کی بجائے مزید پڑھیں

نیا چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی ،لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں۔ انہوں نے  کہا کہ میں آرمی چیف سے بات کرنا چاہتا ہوں ، کبھی نہ آرمی چیف کو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

وادر:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے فلاحی منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر عوام اور مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عوام اور مسلح افواج بلوچستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی مزید پڑھیں