عمران خان کو پھر طلب کرلیا گیا

این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے یکم نومبر کو عمران خان کو طلب کر لیا ہے۔ وزیر آباد کاری کے پی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں حالیہ سیلاب کی پوسٹ ڈیزاسٹر ضروریات سے متعلق رپورٹ تیار

پاکستان نے بحالی اورتعمیر نو کیلئے فوری ضروریات کا تخمینہ لگایا۔پاکستان کو فوری طور پر 16 ارب 26 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی ضرورت ہے ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کیلئے 4 ارب 99 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا زراعت اور لائیو اسٹاک کیلئے 3 ارب 97 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی ضرورت ہے۔ہاؤسنگ کیلئے 2 ارب مزید پڑھیں

اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ

اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کی اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اندراج مقدمہ کس کےکہنے پردرج کیا؟ کن لوگوں نے تشدد کیا ، نشانات کیسےمٹائے؟عدالت عظمی سے انصاف کی توقع ہے میجر جنرل فیصل اور سیکٹر کمانڈر فہیم نے مجھ پر تشدد کیا- فوری عہدوں سے ہٹایا جائے مقدمے مزید پڑھیں

کراچی میں ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازم عوام کے تشدد سے ہلاک

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو ڈاکو قرار دیکر سفاکانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری پہنچ گئے۔فدا حسین کا کہنا ہے دونوں متوفی ٹیلی کام کمپنی کے ملازم تھے۔ علاقہ میں سگنل چیک کرنے کیلئے آئے تھے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں غیرقانونی سات منزلہ عمارتیں گرانےکاحکم

سندھ ہائی کورٹ کا کراچی لیاقت آباد میں نوے گز کے پلاٹ پر غیرقانونی تعمیر سات منزلہ عمارتیں گرانے کا حکم۔ ریمارکس دیئے عمارت ایک دن میں تو نہیں بنی ہوگی ۔بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کس طرح کام چلایا جارہا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی لیاقت آباد میں نوے گز کے پلاٹ پر سات منزلہ مزید پڑھیں

غلطیوں سے پاک قرآن پاک پاکستان لائے جائیں گے

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ برآمدی شعبوں کے لیے گیس اور بجلی کے مسابقتی نرخوں کی منظوری دی گئی۔ برآمدی شعبوں کے لیے بجلی کا نرخ کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ برآمدی شعبوں کے لیے گیس کے نرخ کا مزید پڑھیں

امن و امان کی صورت حال پر وزیراعظم نے اجلاس بلالیا

لانگ مارچ اور امن وامان کی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں ملک میں امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزارت داخلہ کے حکام صورتحال پربریفنگ دیں گے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور سکیورٹی کی صورتحال بھی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئ

ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ارشد شریف کے جسم کے مختلف اعضا کے نمونے لئے گئےارشد شریف کی جسم کے نمونے فرانزک لیب بھیجوا دیئے فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست ارشد شریف کی اہلیہ اور پولیس نے کیا۔ارشد مزید پڑھیں

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟

ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی پر گرفتار پاکستانی رہا

مسجد نبوی(ص) میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے اپریل 2022 کے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درگزر سے کام لینے کی درخواست کی تھیاللہ تعالیٰ مزید پڑھیں