پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور:تحریک انصاف نے الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست تحریک انصاف کے حماد اظہر نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے کہا مزید پڑھیں

حکومت نے 2023 تک کا  توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کر دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا،وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔  تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزرا اعظم، وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے، سراج الحق

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم  شہباز شریف  پر تنقید کرتے ہوئیکہا ہیکہ ان  کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے۔   کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ دوں مزید پڑھیں

نہ عمران اور نہ ہی نواز حالات کو بہتر کر سکتے ہیں، مفتاح کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 220 ملین عوام پر مشتمل ملک کی حرکیات کا جائزہ لینے کے بعد کہا کوئی بھی سیاسی رہنما یا مارشل لاء پاکستان میں اس وقت تک نظام کو بہتر نہیں کر سکتا جب تک ہم نظامی تبدیلیاں نہیں لاتے۔ جیسے ہی قوم آگے بڑھنے کا راستہ تلاش مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بسترِ مرگ پر ہے، سراج الحق

کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان بستر مرگ پر ہے۔ تاجر طبقات بھی اپنے مسائل کے حل کے لیے آرمی چیف سے بات کریں تو یہ سیاسی حکومت کی موت ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پی پی آئی ورکر تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، نگران وزیراعلی پنجاب

 لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا، بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، لوگوں پر تشدد کرنے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی تھیں، کارکن کی ہلاکت میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔  مقتول پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ظلِ شاہ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے ظلِ شاہ کے قتل کی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کہ کٹھ پتلی وزیراعلی کی پریس کانفرنس نگران سرکار کے دامن پر لگے معصوم خون کے دھبے مٹانے کی ناکام کوشش ہے،ظلِ شاہ کے قتل کا پورا حساب لیا جائے مزید پڑھیں

عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ وفساد اسی ایجنڈے کا حصہ ہے۔وہ پہلے آئی ایم ایف پروگرام سے بھاگے اور اب عدالتوں سے بھاگ رہے ہیں۔اس طرح عدالتوں سے عمران خان کی مزید پڑھیں

رپورٹ سے معلوم ہوا پی ٹی آئی کارکن تشدد سے نہیں مرا،نگراں پنجاب حکومت

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز جعلی ہیں اور جو ہمیں رپورٹ موصول ہوئی ہے اس میں کارکن تشدد سے نہیں مرا ۔ پی ٹی آئی کارکن  کی موت کے حوالے سے نگراں وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں

نا مکمل انتخابی عمل: جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کراچی: الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے کے خلاف، ملتوی شدہ 11نشستوں پر انتخابی شیڈول کے تاحال اعلان نہ کرنے اور مکمل نتائج میں مسلسل تاخیری پر جماعت اسلامی کراچی نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر مزید پڑھیں