الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر الیکشن کمیشن غیرجانبداری کا ثبوت دے اور اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگوکرتے مزید پڑھیں

عمران خان قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن قائم

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پرحکومتِ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے  فیصلہ الیکشن کمیشن نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

معاشی عدم استحکام کی بڑی وجہ سیاسی افراتفری ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا  کہنا ہےکہ ملک کے معاشی عدم استحکام کی بڑی وجہ ’’سیاسی انتشار‘‘ ہے۔ 83ویں یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے قوم پر زور دیا کہ وہ ملک کے بانیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کریں لیکن ملک کو درپیش چیلنجز کو نظر انداز مزید پڑھیں

مہنگائی و بیروزگاری جاری رہی تو انارکی دُور نہیں، سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں انارکی پھیلنے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر قانون و انصاف کی اسی طرح دھجیاں اڑتی رہیں، غریب قوم مہنگائی، بدامنی، غربت اور بے روزگاری کی آگ میں جلتی رہی تو حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔ جماعت اسلامی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ

پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، جس کے مطابق آج جمعرات کے روز پہلا روزہ ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں  موصول ہوئی ہیں، لہٰذا رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر مزید پڑھیں

کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم

تھر پار کر:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے گی،آئین پاکستان ہر چیز پر مقدم ہے، مزید پڑھیں

مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے عمران خان نے خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آج یا کل زمان پارک میں چھاپا مار کر مجھے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ میں تو سمجھتا تھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے طول و عرض میں شدید زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے 3 صوبوں اور دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں رات گئے تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات مل چکی ہیں جب کہ  کئی عمارتوں میں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی میں جمہوریت نہیں آمریت چلتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم  کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی جمہوریت نہیں وراثت چلتی ہے ان کی اپنی پارٹی میں آمریت قائم ہے،ہمیشہ ان سیاسی جماعتوں نے انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کی ہے اور انتخابت کی تاریخ لینے کےلئے عدالت جانا پڑتا ہے،بارشوں،سیلاب اور نفری کا کمی کا بہانہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا، حافظ نیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نیم نے کہا ہے کہ  پاکستان پیپلز پارٹی نے کبھی جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم گیلانی نے کہا تھا کہ طلبا اور مزدور مزید پڑھیں