اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے وفاق اور صوبوں میں ضلعی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
لاہور: نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس،سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: انتخابات از خود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا اور نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا،بنچ کی دوبارہ تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بجھوا دیا گیا،سپریم کورٹ نے انتخابات ازخود کیس 23 فروری کی سماعت کا حکم مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے 22تاریخ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ درخواست پر جلد فیصلہ کریں گے، لیکن اتنے دن گزرنے کے بعد بھی آج تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ادارہ نور حق مزید پڑھیں
حکومت اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے، سراج الحق
اٹک:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے باوجود آئی ایم ایف کے حکم پرشرح سود میں 2 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہیں،حکومت سود کے خاتمے کے اقدامات کی بجائے آئی ایم ایف کی خوشنودی کے لیے اللہ کی ناراضگی کو مزید دعوت دینے سے باز مزید پڑھیں
بارکھان میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق،12 زخمی
برکھان/کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںموٹر سائیکل بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل بم دھماکہ اتوار کی کے ضلع بارکھان کے رکھنی بازار میںہوا جس میں 4 افراد جاں بحق، جبکہ12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا بارکھان کے رکھنی بازار میں صبح مزید پڑھیں
جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی،رانا ثناء اللہ
فیصل آباد:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کبھی اسلام آباد پر حملہ آور ہوتا ہے تو کبھی اسلام آبادسیل کرنے کی دھمکی دیتا مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پالیسی ریٹ میں اضافے پر اتفاق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں وزارت خزانہ کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فریقین (پاکستان اور آئی ایم ایف) کے مابین اس سلسلے میں بات چیت گزشتہ رات گئے تک جاری رہی، مزید پڑھیں
حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کی گردن کو دبوچ لیا، سراج الحق
اوکاڑہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا اٹھایا ہے، تو کوئی پی ڈی ایم، پی ٹی آئی میں شامل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے عسکری قیادت کی اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں