لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود قیادت کروں گا ۔یہ بات انہوں نے غیرملکی میڈیا نمائندوں سے ملاقات میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پیپلزپارٹی کراچی شہر کے میئر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، سراج الحق
پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ پر تاریخ دے کر کراچی کے عوام کو اپنی اصل قیادت سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے، انتخابات ہوئے عرصہ گزر گیا، لیکن اب تک نتائج کا حتمی نہ ہونا ناقابل فہم مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے نتائج تبدیل کرنے پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسی 12 منگھوپیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج تبدیلی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ابھی مزید انتخابات بھی کرانے ہیں، ہر معاملہ ٹربیونل پر نہیں ڈال مزید پڑھیں
ترکیہ میں 7.9 شدت کازلزلہ: متعدد عمارتیں زمیں بوس، 1600 سے زائد ہلاکیتں، سینکڑوں زخمی
انقرہ/ دمشق:ترکیہ اور شام میں 7.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ، متعدد بلند و بالا عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں ، شدید زلزلے سے ترکیہ میں ہلاکتیں 1170 سے تجاوز کر گئیں جبکہ شام میں بھی 317 سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ہیں، تباہ کن زلزلے سے سینکڑوں افراد کے ملبے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کیخلاف کراچی، حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواستوں پر سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ شیخ رشید کے وکیل نے بتایا کہ مزید پڑھیں
جنرل باجوہ نے عمران خان کو بلنڈر تسلیم کیا جس کو سیاست سے باہر پھینکنا ہو گا، مریم نواز
ملتان:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم صفدر نے کہا ہے کہ گھڑی چور نے صرف گھڑی چوری نہیں کی بلکہ پاکستان کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی مچائی ہے اور آج باجوہ صاحب جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے لوگوں سے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ ہم سے عمران خان مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر دنیا کاسب سے بڑا قید خانہ، حکمرانوں نے اپنا حق ادا نہیں کیا، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ ہے،ڈرہے کہ ان حکمرانوں کے ہوتے سری نگرکے بعد مظفرآباد اور گلگت بلتستان بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم آج پوری قوم مزید پڑھیں
پرویز مشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا
دبئی:سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے اور ابوظہبی میں سفارت خانے کی ترجمان شازیہ سراج نے کہا ہے کہ سفارتی مشن پرویز مشرف کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق صدر کی میت پاکستان لے مزید پڑھیں
سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
دبئی:سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے۔ جنرل (ر)پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، سفارتی ذرائع نے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف 11 اگست 1943 کو دہلی میں پیدا ہوئے، 1964 برس میں پاکستان کی بری فوج مزید پڑھیں
سابق صدر جنرل پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے
اسلام آباد: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے، پرویز مشرف کی فیملی ان کی میت کو پاکستان لانے پر سوچ بچار کر رہی ہے،سابق صدر پرویز مشرف گیارہ اگست مزید پڑھیں