لاہور(ویب ڈیسک): مریم نواز اور یوسف عباس کو چودھری شوگر ملز کیس میں آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا جبکہ عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بھی آج طلب کر رکھا ہے۔ چودھری شوگرملز کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور ان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جنرل قمر باجوہ مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد انہیں مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کر دیا مزید پڑھیں
حکومت کے خاتمے تک تحریک جاری رہے گی ‘اپوزیشن
29اگست کو سی او ڈی کی منظوری دیں گے ،فضل الرحمن، حریت رہنمائوں کی عدم شرکت ن لیگ،پی پی وفود نے لاک ڈاؤن پر قیادت سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر کمیٹی ایک ہفتے مزید پڑھیں
آغا سراج درانی کا طویل ترین اسپیکر سندھ اسمبلی کا اعزاز
انہیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سندھ اسمبلی کے ایوان نے قرارداد منظور کر لی سندھ اسمبلی ایوان میں قرارداد عارف جتوئی اور مکیش کمار چاؤلہ نے مشترکہ طور پر پیش کی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اسپیکرآغاسراج درانی سندھ اسمبلی کی تاریخ کے طویل ترین عرصے تک پنے منصب پر رہنے والے اسپیکر مزید پڑھیں
آرمی چیف کو برقرار ہی رہنا چاہئے تھا‘ عوامی رد عمل
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی حلقوں نے ملکی حالات اور خطے میں بھارتی جارحیت کے باعث پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی میعاد میں مزید تین سال کی توسیع دینے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت مزید پڑھیں
حکومت نے آئندہ ماہ بجلی پھر مہنگی کرنے کی تیاری کرلی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ستمبر میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر میں آئی ایم ایف سے حکومت کو قرض کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے لیکن اس سے پہلے بجلی کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے یونٹ تک اضافہ ضروری ہے کیوں کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
تین سے چھ ماہ کے اندر جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا بھارت اب آزادکشمیرپرحملہ کرسکتاہے ، میں3 سے 6 ماہ کے اندر سرحدوں پر جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں، مودی کی جانب سے اب یہ اعلان جنگ ہے مذاکرات کے راستے بندہیں۔ میں ایک انقلابی قدم اٹھتا دیکھ رہاہوں، بھارت اب آزاد […]
مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پروزیراعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
بھارتی ہائی کمشنر کے اختیارات اور سفارتی سرگرمیاں محدود جبکہ مقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا 14 اگست کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے اور 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منانے کا فیصلہ بھارت سے تجارت فوری طور پر معطل […]
بھارت کولیاقت علی خان کے’’ مکے‘‘ جیسا پیغام دیں گے،شاہ محمود قریشی
بھارت نے اپنے اقدام سے مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں اجاگر کر دیا، وزیرخارجہ کا انٹرویو تاریخ بتائے گی اس فعل سے بھارت کے وفاق پر کاری ضرب لگی ہے، پارلیمنٹ میں خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کوعالمی […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 نوجوان شہید اور 100 زخمی
سری نگر، پلوامہ، بارہ مولا اور شوپیاں میں کشمیری احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے‘ آنسو گیس کی شیلنگ سے شہری بے حال قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی اور پیلٹ گن کا بے دریغ استعمال کیا‘کشمیر میڈیا سروس سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر […]