کراچی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن سائوتھ زون کے انوسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کے دوران ادارہ ترقیات کراچی کے اے ڈی او سرفراز احمد کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزم سرفراز کے ڈی اے کے ریکوری ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھا، ملزم کے خلاف جعلسازی کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ حکومت نے بچت بازار بند کردیے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے بچت بازار بند کردیے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے تحت شہری انتظامیہ کی جانب سے صفائی مہم کے نام پر بچت بازاروں کو بند کرنے کا انوکھا فیصلہ سامنے آیا ہے جس سے ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ شہریوں کو بھی بچت بازار مزید پڑھیں
ممنوعہ پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمے کی ٹیم نے کام بند کرادیا فیکٹری غیر رجسٹرڈ تھی جس میں غیر قانونی طور پر نان بائیو ڈی گریڈ ایبل تھیلیاں بنائی جارہی تھیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات سندھ کی ٹیم نے ممنوعہ پلاسٹک کی مزید پڑھیں
سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب کہاں گئے ؟
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب روپے کہاں گئے اور ان سے کیا کام ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات اعجاز علی جکھرانی کی ضمانت مزید پڑھیں